عمران کے نوجوان امیدوار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زرقا مفتی

محفلین
اپ نے نواز پر جھوٹا الزام لگایا تھا کہ وہ اصغرخان کیس کا اصل مجرم ہے۔
مجھے امید ہے کہ اپ جھوٹا الزام لگانے پر معذرت کریں گی
زرقا مفتی
میری دانست میں مہذب لوگ اپنی غلطی پر معذرت کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتے
میں کس بات پر معذرت کروں؟؟
کل میں نے محفل میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ لگایا تھا اُمید ہے آپ نے حسبِ سابق پڑھنے کی زحمت گوارا نہیں کی ہوگی ورنہ یہ رٹ نہ لگاتے اور مہذب لوگوں کی طرح ایک ملزم کی وکالت و حمایت سے باز آ جاتے
مگر آپ کا تو و وہی اصول ہے
ایک تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری
 
وہ اپ کسی بھی آزاد وکیل سے پڑھوالیں۔ اگر وہ کہے کہ یہ فیصلہ کہتا ہے کہ نواز شریف مجرم ہے تو بتائیے گا۔
نواز پر صرف الزام ہے۔ وہ مجرم نہیں۔ اپ نے اس کو مجرم کہا۔ یہ بددیانتی ہے
چلیے غلطی سے لکھ دیا ہوگا۔ جذبات میں لکھ دیا ہوگا۔ پر معذرت تو بنتی ہےنا؟ چلیں مجھ سے نہ کرلیں ۔ محفل سے کرلیں۔
 
میرا خیال ہے دنیا کا سب سے مشکل کام معذرت ہے

شاید اپ کو یہ یاد ہی ہوگا کہ کچھ دن پہلے میں نے اپ کو مہوش سمجھ لیا تھا کہ وہ بھی ہٹ دھرمی دکھاتی تھیں۔ تو اپ نے معذرت طلب کی تھی۔ میں نے فورا کی۔
انسان کواپنی غلطی سمجھ نہ ائے وہ صرف دوسروں کی بلکہ اپنی بھی زندگی مشکل بنادیتا ہے
 
سید ذیشان

محفلین
کورٹ کے فیصلہ میں بھی یہ نہیں کہ نوازمجرم ہے
اپ بھی کورٹ کے فیصلے تو تفصیلی پڑھ لیں۔ وہ صرف ایک ریکومنڈیشن ہے کہ معاملہ کو تفصیلی دیکھاجائے

بہرحال اس میں انٹیلیجنس چیف وغیرہ کے بیانات اور لسٹیں کافی واضح ہیں۔
 
زرقا مفتی

محفلین
میرا خیال ہے دنیا کا سب سے مشکل کام معذرت ہے

شاید اپ کو یہ یاد ہی ہوگا کہ کچھ دن پہلے میں نے اپ کو مہوش سمجھ لیا تھا کہ وہ بھی ہٹ دھرمی دکھاتی تھیں۔ تو اپ نے معذرت طلب کی تھی۔ میں نے فورا کی۔
انسان کواپنی غلطی سمجھ نہ ائے وہ صرف دوسروں کی بلکہ اپنی بھی زندگی مشکل بنادیتا ہے

آپ پہلے فیصلہ پڑھ کر آئیں پھر بات کیجیے
ایک طرف تو ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پیسوں کی وصولی ثابت ہوئی ہے تو آپ ماننے سے منکر ہیں
تو معذرت یا تو سپریم کورٹ سے کروا لیجیے جس نے اپنے فیصلے میں رقم کے وصول کندگان کی فہرست میں آپ کے لیڈر کا نام لکھا اور ایف آئی اے سے ان کے خلاف کرمنل کاروائی کرنے کا کہا

دوسری جانب تحریکِ انصاف پر بغیر کسی ثبوت کے کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات لگا رہے ہیں ثبوت پیش کرنے سے بھی قاصر ہیں تو ثبوت نہ پیش کرنے پر معذرت کیجیے یا پھر آئندہ باز رہیئے گا
 
میں پڑھ چکا ہوں

اگر سپریم کورٹ نواز شریف کو مجرم قرار دیتی تو الیکشن کمیشن کے ججز ( یہ بھی عدلیہ کا حصہ ہیں) کبھی بھی نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دیتے کہ یہ ائین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ ائین کی خلاف ورزی کی مرتکب نہیں ہوسکتی اب۔

اس دھاگے میں اور پہلے بھی میں نے جو بات کی ہے وہ یہ کہ عمران کو سمجھ کم ہے۔ وہ اسانی سے استعمال ہورہا ہے۔ کم عمر لوگوں کو ٹکٹ دینا کرپشن کی راہ کھولنا ہے۔ کرپشن کی سونامی کو لانا ہے۔ اس پر میں اب بھی قائیم ہوں

اپ کی معذرت بنتی ہے
 
آپ اگر پڑھ کر بھی ان پڑھا ہی رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو مدد کی ضرورت ہے
الیکشن کمیشن نے جانبدارانہ فیصلے کئے ہیں عدلیہ نے شریف برادران کے خلاف مقدمات کولڈ سٹوریج میں رکھے ہوئے ہیں تاکہ اُن کے الیکشن لڑنے میں روکاوٹ نہ ہو
آپ بغیر ثبوت کرپشن کرپشن کئے جائیں تو ہم اسے آپ کا وظیفہ سمجھ لیتے ہیں
 
اس طرح کے ذاتی ؎حملہ پر ایک اور معذرت درکار ہے

الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افیسرز عدلیہ کے جج ہوتے ہیں۔ وہ بھی جانبدار
عدلیہ بھی جانبدار
سب جانبدار ہیں

محترمہ اپ نواز شریف کو انئدہ مجرم نہ کہیں۔ ورنہ اپ بدیانتی کی مرتکب ہونگی بلکہ تہمت کی بھی۔
اگر اپ سے غلطی ہوئی ہے تو گفتگو میں معذرت اچھی چیز ہے۔

مجھ پر ذاتی حملے کرنا۔ مجھے ان پڑھ کہنا ایسے الفاظ ہیں جس پر اپ کو مجھ سے معذرت کرنی چاہییے۔ مگر چھوڑیے۔ کم ازکم امید کرتا ہوں کہ پاکستان کی ایک بڑی جماعت کے سربراہ کو ائندہ اپ مجرم کہہ کر نہ پکاریں گی،۔
 
زرقا مفتی

محفلین
ایچ اے خان صاحب آپ شاید زیادہ ہی سمجھدار ہیں کیونکہ میں نے آپ کو ان پڑھ نہیں کہا نواز شریف کا یہ صرف ایک جرم نہیں اور بھی کئی جرائم ہیں جن پر وہ پوری قوم سے معافی مانگ لیں تو ہم اُنہیں الزام دینا چھوڑ دیں گے
 
الزام ضرور لگائیں پر ملزم کو مجرم نہ کہیں۔ بس۔
 
سپریم کورٹ کی رولنگ کے بعد آپ کا مطالبہ فضول ہے اور نواز شریف کے مجرم ہونے کے حوالے سے یہ میرا قطعی آخری مراسلہ ہے

آخری ہو یا پہلا غلط ہے

سپریم کورٹ نے بینفشری کی لسٹ انیکس کی تھی جو جنرل اسد درانی کے حلف نامے پر مبنی تھی۔
فیصلے میں کہیں نہیں ہے کہ نواز شریف مجرم ہے
اگر اپ یہ کہیں کہ نواز مجرم ہے تو اس وقت اپ جھوٹ بول رہے ہیں
 
بزم خیال

محفلین
زرقا مفتی
اب تو دیکھیں وہ بھی وہی کہہ رہے ہیں جو ہم کہہ رہے تھے۔ یہ تو اپ کے اپنے ہیں۔ ان کی ہی بات سن لیں
7693_71017603.jpg

حسن نثار نے اپنے اس کالم میں پی پی 161 کا خصوصی ذکر کیا ہے شریف بردران کی رہائش اور بلاول ہاؤس اسی حلقہ میں ہیں۔ مگر یہ بتانا پسند نہیں کیا کہ وہ کسے ٹکٹ کا اہل سمجھ رہے تھے۔ سابقہ ایم پی اے کے بیٹے سابقہ ناظم کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے کا رونا رویا انہوں نے جس کے علاقہ میں بیلی پور فارم ہاوسز کی بنیاد رکھی گئی جہاں موصوف اب رہائش پزیر ہیں۔ این اے 128 اور پی پی 160 کے پی ٹی آئی امیدواران جوسابقہ ایم این اے اور سابقہ ایم پی اے بھی رہے ہیں اورچچا بھتیجا ہیں وہ سیاست میں پہلی بارصوبائی اسمبلی کے میدان میں اترنے والے اس نوجوان کے حمائتی ہیں۔ جس نے وزیرستان تک عمران خان کے ساتھ سفر کیا۔ نون لیگ کو اسی حلقہ کے حالیہ سابقہ وزیر کے علاوہ سابقہ ایم این اے سمیت 17 درخواستیں ٹکٹ کے لئے موصول ہوئیں ۔جنہیں انٹرویو کے لئے دو بار بلایا گیا۔ اور ان سے حلف لیا گیا کہ وہ پارٹی کے وفادار اور ٹکٹ ہولڈر کی حمائت کریں گے۔ لیکن فیصلہ شہباز شریف کے الیکشن لڑنے کا ہوا۔
 
ساجد

محفلین
میرا سوال سنجیدگی کے ساتھ تھا ۔یعنی اب جبکہ یہ پتہ چل رہا ہے کہ تحریک انصاف بھی غلطیاں کر رہی ہے اور ان میں بھی غلط لوگ شامل ہوگئے ہیں، تو پھر تحریک انصاف کی طرف ابتدائی طور پر جھکاؤ رکھنے والوں کا اب کیا مطمحِ نظر ہونا چاہئیے؟
محمو بھائی ، جو لوگ تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں میں ہرگز انہیں یہ نہیں کہوں گا کہ وہ Idiots کو ووٹ دینے جا رہے ہیں مجھے یہ لفظ اس لئے استعمال کرنا پڑا کہ کسی اور پارٹی کو ووٹ دینے کے حوالے سے یہ لفظ تحریک انصاف کے جذباتی حامیوں میں سے ہی کسی ایک نے محفل پر استعمال کیا تھا ۔ یہ جمہوری طرزِ عمل نہیں کہ ہم اپنے سیاسی مخالفین کے لئے ایسے ہتک آمیز الفاظ استعمال کریں یا ان کے بارے میں ایسے خیالات رکھیں۔
سیاسی پارٹیاں غلطیاں کرتی رہتی ہیں اور بعض اوقات ان غلطیوں سے سیکھا گیا سبق انہیں کندن بھی بنا دیا کرتا کرتا ہے اس لئے آپ اپنے حلقے کے امیدواروں میں دیکھیں کہ کس پارٹی کا یا کوئی آزاد امیدوار آپ کے قائم کردہ معیار پر پورا اترتا ہے تو بلا دھڑک اسے ووٹ دے دیجئے۔ ضروری نہیں کہ میرا مقرر کردہ معیار آپ کے معیار سے مطابقت رکھے اس لئے میں نے تو اپنے خیالات کا اظہار کر دیا کہ میں نے تحریکِ انصاف سے کنارہ کیوں کیا۔
 
اپ مجھ سے کیا کہلوانا چاہتی ہیں
میرا تاثر تو یہی ہے کہ نوجوانوں کو ٹکٹ دینا ایک طرح سے لوٹ مار کی اجازت دینے کے مترادف ہے اگر وہ جیت جائیں۔

باقی رہا کیوں حسن نثار اور باباجی امیدواروں کی مخالفت کررہیں اچانک۔ اپ کی بات سے اتفاق ہے کہ ان کے گھوڑے نہیں چنیں۔

مجھے نجم سیٹھی کی اس بات سے اتفاق ہے کہ انھوں نے پہلا گھوڑا قادری کے کیس میں ہارا ٹارگٹ سپریم کورٹ تھا۔ پلان بھی عمران خان ہے شاید وہ یہ گھوڑا بھی ہار گئے ہیں کہ ان کے امید وار نامزدنہیں ہوئے۔
پلان ب مکمل طور پر جب فیل ہوگا جب عمران 11 مئی میں ہار جائے گا۔ اس کے بعد پلان سی ہے
جو اج کے نصرت کے کالم میں سوال کی صورت میں ہے
نی میں کہڑے پاسے جاواں ۔ منجھی کتھے ڈاواں۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top