اللہ تعالیٰ مریضہ کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔عمر بھائی ہم تو دعاء ہی کرسکتے ہیں۔
بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔۔ جی آج صبح ہی کلیم صاحب سے بات ہوئی تھی۔یقینا" یہ ایک بڑی دشوار اور صبر آزما آزمائش تھی جس سےاللہ ہی کی کرم نوازی سے life threatening صورتِ حال سے نکل آئے۔الحمدللہ اب بیٹی تیزی سے رو بصحت ہے۔گو ابھی ایک اور آپریشن کا سامنا ہو گا جو کہ تین ماہ بعد کیا جائے گا۔ آپ سب کی دعاؤں کا محتاج رہوں گا۔اللہ آپ کا حامی و ناصر رہے۔آمینکل میری اور کلیم صاحب کی بات ہو رہی تھی کہ عمر بھائی کہاں غائب ہیں۔ رات کو شاید ان کی بات ہوئی ہوگی تو انہوں نے ابھی خبر دی کہ عمر بھائی کی بیٹی کی طبیعت کافی خراب تھی، سو ڈھونڈنے پر یہ دھاگہ بھی مل گیا۔
بہت شکریہ عمر سیف بھائی اطلاع کا۔
عمر بھائی۔۔۔ ۔!
اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
محفل میں آپ کی کمی محسوس ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سے آپ کی بیٹی کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے بہت ساری دعائیں۔ آمینبہت شکریہ محمد احمد بھائی۔۔ جی آج صبح ہی کلیم صاحب سے بات ہوئی تھی۔یقینا" یہ ایک بڑی دشوار اور صبر آزما آزمائش تھی جس سےاللہ ہی کی کرم نوازی سے life threatening صورتِ حال سے نکل آئے۔الحمدللہ اب بیٹی تیزی سے رو بصحت ہے۔گو ابھی ایک اور آپریشن کا سامنا ہو گا جو کہ تین ماہ بعد کیا جائے گا۔ آپ سب کی دعاؤں کا محتاج رہوں گا۔اللہ آپ کا حامی و ناصر رہے۔آمین
اللہ تعالیٰ مریضہ کو شفا دے۔ آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنا خاص فضل فرمائے
بیٹی کو صھت کامہ عطا فرمائے اور آپ کی تمام مشکلات آسان کرے آمین
اللہ تعالی شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔۔۔ ! آمین!
اللہ تعالیٰ بٹیا کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، ان کا تکلیف اور پریشانی کو دور فرمائیں۔ آمین
بے شک اولاد کی تکلیف والدین ہی بہتر جان سکتے ہیں۔
اللہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین
بہت شکریہ فرحت کیانی بیٹی۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمیناللہ تعالیٰ سے آپ کی بیٹی کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے بہت ساری دعائیں۔ آمین
جزاک اللہ خیر۔بہت شکریہ فرحت کیانی بیٹی۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین