شکریہ عینیواووووووووووووو گریٹ پکچرز ہین غدیر
اوہ یہ بات تو دھیان میں ہی نہیں آئی لیکن ہمارے ہاں تو قبرستان میں زمین خریدنے پر پیسہ نہیں لگتا۔۔۔ جس کسی چرسی ہیروئنچی کے احباب چاہتے ہیں قبرستان کی زمین گھیر کر یہ بڑا سا مقبرہ تعمیر کر کے چندے کی صندوقچی بھی لگوا دیتے ہیں
مزيد تفصيل:فیض الحسن کی کھیتی کی زمین کا ایک حصہ، ان کی بیوی کا زیور اور ان کی اپنی بچت، سب اس یادگار کی نذر ہو چکے ہیں۔ ان کی عمر 77 سال ہے اور اب ان کے پاس وقت اور وسائل دونوں کی کمی ہے، لیکن وہ کسی سے کوئی مدد نہیں لیتے۔