عمر سیف 30 ہزاری ہو گئے ہیں۔ چونکہ مجھے کوئی اور دھاگہ اس بارے نہیں ملا تو اس لئے انہیں مبارکباد پیش ہے![]()
شکریہ ۔۔ آئی ایم آفیشیلی 31 دس 9تھ نومبر ۔۔۔مبارک ہو جی
کیوں جی یہ تیس ہزاری کیا اصطلاح ہے۔کہیں عمربھائی کی عمر کا تذکرہ تو نہیں فرما رہے قیصرانی بھائی
عمر مبارک ہو بہت بہت
شکراً یا اخی ۔۔مبروک یا اخی ،الف مبروک
شکریہ ۔۔۔مبارک ہو عمر بھائی یہ تیس ہزاری منصب۔
واہ، استادوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئے۔۔۔ ۔ بہت مبارک ہو
شکریہ ۔۔مبروک۔ خوش رہیئے۔۔
الحمداللہ ۔۔مبروک مبروک یا اخی ۔۔۔ ۔۔
ویسے 30 ہزار میں سے 25 ہزار کے مراسلے تو دعاؤں اور وظیفوں کے زمرے میں ہونگے ۔![]()