محب علوی
مدیر
اس تھریڈ کی کہاں سے یاد آ گئی محب
اس تھریڈ کی یاد اس طرح سے آئی
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب ۔۔۔۔۔۔
تفصیل فاتح سے معلوم کر سکتے ہو۔
اس تھریڈ کی کہاں سے یاد آ گئی محب
جی محاوروں کا جماع ہی تو رہ گیا ہے اب نصیب میںیار ، محاورہ تم نے ایسا جامع لکھا ہے کہ اور کچھ لکھنے ی ضرورت ہی نہیں۔
" راہ وی پے گیا تے وا وی "
ملٹی لنگوَل یا polyglot کا بہترین ترجمہ کثیر اللسان ہی ہو سکتا ہے۔کثیر اللسان (صحیح ترکیب لکھی ہے کہ نہیں ( ہونے کا بھی کتنا فائدہ ہوتا ہے۔
ایں سعادت بزورِ بازو نیستہمیں بھی کچھ سندھی سکھا دو
فاتح ، یہ کمبلوں کی بات تو وارث نے شروع کی ہے۔
گمان غالب ہے کہ عصمت چغتائی یا مرحوم منٹو زیر مطالعہ ہیں ان دنوں۔
ویسے بھی سیانے جاڑے کے روز و شب گزارنے کے لیے انہی مصنفین کو پیر کامل گردانتے ہیں۔