بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا۔دلچسپ مزے کی تحریر لکھی ہے، میں بھی خوب قہقہے مار کر ہنسا
آپ نے اپنے دست مبارک ہاتھ سے کیا عمدہ تحریر لکھی ہے ۔
اس طرزِ تحریر کا انداز کافی دشوار مشکل ہے، اس سے تو توبہ ہی بھلی اچھی ہے۔
تعریف کا شکریہ۔ جناب۔جزاک اللہ عمدہ طرزِ نشاندہی ہے ۔
سمجھ ہی نہیں آیا انکلعمومی اطلاعِ عاماگر ذرا کچھ غور سے آپ میرے اس کلامِ ہذا میں غور کریں تو آپ کو لگ پتا چل جائے گا کہ اہلِ زبان والے اگر یہ کہنا چاہیں کہ بخدا کی قسم! شبِ جمعہ کی رات کو ساحلِ سمندر کے کنارے ایک صاحبِ حیثیت والا شخص آبِ زم زم کے پانی سے رو بقبلہ منہ کرکے استفادہ حاصل کررہا تھا تو اِن شاء اللہ اگر رب نے چاہا تو وہ تا قیامت تک یہ بات کہہ سکنے کی طاقت نہ پائیں گے، بلکہ اس طرح کی غلطیوں پر چوک کرنے سے آدمی از خود اپنی بے عزتی آپ خراب کرتا ہے، کیونکہ وجہ یہ ہے کہ اس جیسے جملوں کی طرح میں لغتِ اردو کی زبان کا بے فضول ستیاناس خراب ہوجاتا ہے۔
لہٰذا اس لیے آپ سے مؤدبانہ طور پر عرضِ گزارش ہے کہ ایسی تعجب خیز عجیب باتوں سے حسبِ طاقت کے موافق اپنی شیریں لسانی کی مٹھاس کو بحفاظت محفوظ رکھیں۔ اﷲ تعالیٰ آپ کو بہت بہت جزائے کثیر کا بدلہ عنایت دے۔
سمجھ ہی نہیں آیا انکل
آپکو بھی سمجھ نہیں آیا نا مجھے بھی
اس وقت تو وہ نہین ہیں نا آپ بتا دی احمد بھای
یہ کوئی "سرسری" بات نہیں ہے جو ہم سمجھائیں اور آپ کی سمجھ آ جائے۔ نیلم سے کہیں گے اسے کسی حکایت کی مدد سے سمجھائیں۔
رہنے دیں، انھیں سمجھانا بہت مشکل بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی "سرسری" بات نہیں ہے جو ہم سمجھائیں اور آپ کی سمجھ آ جائے۔ نیلم سے کہیں گے اسے کسی حکایت کی مدد سے سمجھائیں۔
رہنے دیں، انھیں سمجھانا بہت مشکل بلکہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔