یہاں کراس دینے کو بہت دل کر رہا ہے۔ تمہارا کر رہا تھا دل اور میں نے دے دیا :dancing:
عینی شاہ محفلین فروری 19، 2013 #141 محمد بلال اعظم نے کہا: یہاں کراس دینے کو بہت دل کر رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہارا کر رہا تھا دل اور میں نے دے دیا
محمد بلال اعظم نے کہا: یہاں کراس دینے کو بہت دل کر رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہارا کر رہا تھا دل اور میں نے دے دیا
محمد بلال اعظم لائبریرین فروری 19، 2013 #142 عینی شاہ نے کہا: تمہارا کر رہا تھا دل اور میں نے دے دیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حساب برابر
نیلم محفلین فروری 19، 2013 #143 محمداحمد نے کہا: نیلم کتنی اچھی ہیں نا آپ۔۔۔ ۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو اب خبر ہوئی
نیلم محفلین فروری 19، 2013 #144 محب علوی نے کہا: تو خالہ جی کے خطاب سے بھی متفق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالہ تو میں ہوں اپنے بھانجے بھانجیوں کی
محب علوی نے کہا: تو خالہ جی کے خطاب سے بھی متفق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالہ تو میں ہوں اپنے بھانجے بھانجیوں کی
سید شہزاد ناصر محفلین فروری 22، 2013 #145 میں نے ناپسندیدگی کا ووٹ دیا ہے اسے آپ کی تحریر سے منسلک نہ سمجھا جائے میری رائے اس نقطہِ نظر سے ہے کی الفاظ کی تکرار اور غیر ضروری استمعال ناپسندیدہ ہے
میں نے ناپسندیدگی کا ووٹ دیا ہے اسے آپ کی تحریر سے منسلک نہ سمجھا جائے میری رائے اس نقطہِ نظر سے ہے کی الفاظ کی تکرار اور غیر ضروری استمعال ناپسندیدہ ہے