عنوان طرح طرح کے

سید عمران

محفلین
ہاں تو جلدی میں ہو جاتا ہے ایسا۔
ہم نے کب اردو دان ہونے کا دعوی کیا ہے کبھی۔
یعنی جو جلدی جلدی کام کرتا ہے وہ اردو داں نہیں...
یعنی اردو دان جلدی کوئی کام جلدی نہیں کر سکتے...
یعنی اردو داں سست الوجود لوگ ہوتے ہیں...
یعنی یہاں یعنی اردو دانوں کی اس محفل میں اردودانوں کی بے زتی خراب ہو رہی ہے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

بے زتی لکھ کر پھر سے مغالطہ ڈال دیا ہمارے ذہن میں ۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ صحیح لفظ بے عزتی ہوتا ہے۔
 
سید عمران

محفلین
صحیح لفظ نہ ۔بے زتی۔ ہے نہ ۔بے عزتی۔
بلکہ درست لفظ ہے ۔۔۔بیستی۔۔۔
آہاہ...
دیکھا سر عاطف آگئے...
کتنی اچھی اردو کی کلاس پڑھائی...
اسی مارے ہم بولتے تھے کہ ہم کو اردو پڑھنی ہے تو صرف سر عاطف سے...
اب پتا پڑا سب کو!!!
 
Top