عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

عسکری

معطل
60، 70 کی بات چھوڑو، ڈالروں کی بارش کو پھر کرنا کیا ہے؟

70 80 ہو یا 280 چور چور ہوتا ہے۔

ڈالروں کی بارش میں پاکستان کے سمندر میں ایک چھوٹا سا جزیرہ لوں گا جس پر ایک چھوٹا بوٹ ڈاک ایک چھوٹا سا گھر اب میں بڑی سی لائبریری کچن باتھ روم اور ہوا کی طرف کا بیڈ روم بناؤں گا سامنے گارڈن گھاس سے بھر پیچھےفروٹ کا باغ اور سبزی کا فارم بناؤں گا بوٹ پر مہینے میں ایک بار شہر ا کر سارا سامان اور نئے رسالے کتابیں لے جاؤں گا گیس اور تیل بھی جنریٹر کے لیے ۔اور وہاں رہوں گا جزیرے میں جہاں کوئی مجھے ڈسٹرب کرے نا انسانی آواز آئے روز صبح والک کروں مچھلی کا شکار کروں دوپہر کا کھانا کھا کر سو جاؤں رات کو دیر تک کتابیں پڑھوں اور لکھوں اسی طرح زندگی کے دن پورے ہوں اور ایک دن اسی جزیرے پر مر جاؤں ہنستے بستے نا کہ بیمار شیمار ہو کے کسی پر بوجھ بنوں:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین

اس میں جیالوں کا تو ذکر ہی نہیں اور نہ ہی قبضہ گروپ کا، کہ وہ تمہیں ایسی جگہ پر کتنے دن رہنے دیں گے؟
 
بھائی انہی کی وجہ سے سمندر کے درمیاں جا رہا ہوں جو ساحل سے 200 یا 300 کلو میٹر دور ہو گا اور جانے کی وجہ ہے آرام سکون

مجھے درج زیل چیزیں نا پسند ہیں

گاڑیاں ٹریفک کا ہجوم
سیگریٹ
نشہ آور چیزیں جیسے ہیروئین چرس شراب
بڑی بڑی بلڈنگیں
رش
وقت کی پابندیاں
ڈیوٹی کے اوقات
بجلی ٹیلیفون پانی گیس کے بل
تبلیغی جماعت کا دروازے بجانا
فرقہ واریت
گھڑیاں
باس
بریکنگ نیوز
موبائل فون
شور
بچے روتے ہوئے
عورتیں
کسی کا میرے کمرے کا دروازہ کھالنا
انڈیا
اقامہ پاسپورٹ
ڈرائونگ لائسنس
آلودگی
دھواں
خون خرابہ
نفرت
صوبائیت
نسل پرستی
کمپیوٹرز
ٹی وی
یہ سب چیزیں وہاں ممنوع ہوں گی:grin:
 
علی ذاکر

محفلین
بھائی انہی کی وجہ سے سمندر کے درمیاں جا رہا ہوں جو ساحل سے 200 یا 300 کلو میٹر دور ہو گا اور جانے کی وجہ ہے آرام سکون

مجھے درج زیل چیزیں نا پسند ہیں

گاڑیاں ٹریفک کا ہجوم
بڑی بڑی بلڈنگیں
رش
وقت کی پابندیاں
ڈیوٹی کے اوقات
بجلی ٹیلیفون پانی گیس کے بل
تبلیغی جماعت کا دروازے بجانا
فرقہ واریت
گھڑیاں
باس
بریکنگ نیوز
موبائل فون
شور
بچے روتے ہوئے
عورتیں
کسی کا میرے کمرے کا دروازہ کھالنا
انڈیا
اقامہ پاسپورٹ
ڈرائونگ لائسنس

یہ سب چیزیں وہاں ممنوع ہوں گی:grin:

بھائ جی یہ سب چیزیں انسانوں کی سہولت کے لیئے ہیں تمہارے لیئے نہیں :grin:!

مع السلام
 
Top