عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

خوشی

محفلین
یہ لیں پاؤنڈز کسے چاھئیے تھے
snapshot20090706.jpg
[/URL][/IMG]
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں یار ڈالروں کی بارش ہو اور عورت کوئی نا ہو بس

عبد اللہ ایک بندہ ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگا کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ میں سو سال زندہ رہوں۔

ڈاکٹر نے کہا، تم شراب پیتے ہو، کہنے لگا نہیں۔:(
ڈاکٹر نے کہا، سگریٹ پیتے ہو، کہنے لگا نہیں۔
ڈاکٹر نے کہا، عورتوں کے پاس جاتے ہو، کہنے لگا نہیں۔
ڈاکٹر نے کہا، فضول خرچی میں پیسہ اڑاتے ہو، کہنے لگا نہیں۔

تو ڈاکٹر کہنے لگا جب تم یہ سب کچھ نہیں کرتے تو سو سال تک زندہ رہ کر کیا کرو گے؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل

مین یہ سب نہیں کرتا پر مجھے 60 سے 70 کے درمیاں مرنا ہے اوکے:rolleyes:
 
Top