زونی
محفلین
ارے وہ یاد نہیں ہو گا آپ کو قارون نے غلام گفٹ کیا تھا وہی ہے ہمارے کتنے غلام آئے کتنے گئے ہزاروں سال میں کس کس کو یاد کرین مرشد۔رامسس پکا کنگال فرعون تھا اس سے اچھا تو مینتھوٹپ فرعون تھا کچھ دے دلا کر بھیجتا تھا اچھا ہوا سمندر نے نکال کر پھینک دیا ریمسس کو کہ دیکھو دنیا کا سب سے کنجوس بادشاہ اب مونگ پھلی بن کر پڑا ہے میوزیم میں آتے جاتے لعنت بھیجتے ہیں اس پر یہ دیکھیں۔
استغفراللہ! عبداللہ تم نے بھی طالوت بھائی والے شوق پال لیے یعنی خوبصورت تصویریں اکٹھی کرنا اور شئیر کرنا