عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

علی ذاکر

محفلین
جو حضرات عورتوں کو بارے میں جاننا چاہتے ہیں‌وہ اس کتاب کو غور سے دیکھیں،‌پڑھیں،اور سبق حاصل کریں یہ خاص طور پو ان لوگوں‌کے لیئے ہے جو محفل میں‌ شادی کی تیاریاں‌کر رہے ہیں ان کے لیئے ایک بہترین اور انمول تحفہ !
پڑھو تہ فائدے چکو !
مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
image002-2.jpg
 

ماوراء

محفلین
"عورتوں" کو سمجھنے کی کتاب؟ مرد ایک عورت کو ہی سمجھ لے۔۔اتنی ہی بہت بڑی بات ہے۔
اس خالی کتاب کو پڑھنے سے بہتر ہے کہ کسی اور اچھی کتاب پر اپنا وقت لگا لیا جائے۔:grin:
 

تعبیر

محفلین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: علی شادی کے نام سے ہی دیکھیں آپ کے مزاج میں کتنی رونق آ گئی ہے

اس کتاب کو پڑھنے کے لیے مردوں کے پاس عقل ہونے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: علی شادی کے نام سے ہی دیکھیں آپ کے مزاج میں کتنی رونق آ گئی ہے

اس کتاب کو پڑھنے کے لیے مردوں کے پاس عقل ہونے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟؟؟

کتاب کے صفحوں ایکبار پھر سے دیکھیں اور خود ہی فیصلہ کریں کہ اس کے لیے عقل کی ضرورت ہے یا نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
"عورتوں" کو سمجھنے کی کتاب؟ مرد ایک عورت کو ہی سمجھ لے۔۔اتنی ہی بہت بڑی بات ہے۔
اس خالی کتاب کو پڑھنے سے بہتر ہے کہ کسی اور اچھی کتاب پر اپنا وقت لگا لیا جائے۔:grin:

کیا بات ہے ماوراء؟ اتنا غصہ بھی اچھا نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کتاب تو ان کے پرھنے والی ہے بھی نہیں۔ وہ تو مردوں کے پڑھنے والی ہے۔

علی بھائی آپ نے اس کتاب کو مردوں کی بیٹھک میں رکھنا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین

ساری کتاب پڑھی بہت دلچسپ کتاب تھی ۔ کسی کی ساری زندگی کا بھرپور تجربہ لگتا ہے ۔ ایک ایک صفحہ پڑھ ( دیکھ ) کر عورت کو سمجھنے میں بہت آسانی ہوسکتی ہے ۔ مردوں کو اس کتاب سے مستفید ہونا چاہیئے ۔ خصوصاً ان مردوں‌کو جو عورت کو واقعی سمجھنا چاہتے ہیں ۔ ;)
 

شاہ حسین

محفلین
بہت لاجواب کتاب ہے ۔ مصنّف نے کمال خوبصورتی کے ساتھ عورت کو سمجھنے کے ہر پہلو کا احاطہ کیا ہے ۔ اور پوری ذمہ داری کے ساتھ عورت پر مفصل بہث کی جس سے مصنّف نے کتاب کا حق ادا کردیا ہے ۔

بہت شکریہ جناب علی ذاکر صاحب
 

کاشفی

محفلین
کتاب بہت خوبصورت ہے۔۔۔اسے میں اپنی لائبریری میں رکھونگا۔۔۔۔

اس کتاب سے ایک بات جو مجھے سمجھ آئی ہے وہ یہ کہ مرد حضرات مطلب مردوں کی اکثریت کتاب پڑھنا ہی نہیں چاہتے ہیں اس لیئےان حضرات کے لیئے مصنف نے خالی صاف شدہ صفحات پر مشتمل ایک کتاب شائع کی ہے تا کہ وہ حضرات اس کتاب کو پڑھ کر عورتوں پر تبصرہ کر سکیں۔۔۔۔۔کہ عورتوں میں کون کون سی خوبیاں ہوتی ہیں اور کون کون سی خامیاں شامیاں۔۔۔۔

لیکن عورت کو سمجھنے کے لیئے کسی کتاب کی ضرورت نہیں ہوتی میرے خیال میں۔۔۔۔ عورت خود ہی ایک چلتی پھرتی کتاب ہے۔۔۔۔۔

ایک شادی شدہ عورت کے شوہر کو دیکھ کر بندہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ عورت میں کیا کیا خوبیاں ہیں اور کیا کیا خامیاں۔۔۔۔۔

اور غیر شادی شدہ۔۔یعنی کنواری لڑکی کو سمجھنے کے لیئے انسان کو اس لڑکی کی امی کو سمجھنا پڑے گا۔۔۔اور اس کی امی کو سمجھنے کے لیئے اس کے ابو سے مل کر ان کے حالات کا جائزہ لینا پڑے گا۔۔۔پھر آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے اور کچھ پیشن گوئی کر سکتے ہیں۔۔۔

لیکن ایک بات میرے سمجھ میں نہیں آرہی ہے کہ بندہ عورتوں کو سمجھے کیوں۔۔۔۔ یہ کوئی سمجھنے کی چیز ہیں۔۔جو چیز آج تک کسی انسان کو سمجھ ہی نہیں آسکی ہے اُس کو سمجھنے کے لیئے بندہ ٹائم کیوں ضائع کرے۔سوچنے کی بات ہے۔۔اور سوچنے کے لیئے مرد حضرات کو دماغ استعال کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔ استغفراللہ
 
Top