تو بھائ جی کیا نتیجہ نکلا ہے ؟
مع السلام
کتاب کی حالت دیکھ کے لگتا ہے جیسے کباڑیے سے خریدی ہو
علی شادی کے نام سے ہی دیکھیں آپ کے مزاج میں کتنی رونق آ گئی ہے
اس کتاب کو پڑھنے کے لیے مردوں کے پاس عقل ہونے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟؟؟
"عورتوں" کو سمجھنے کی کتاب؟ مرد ایک عورت کو ہی سمجھ لے۔۔اتنی ہی بہت بڑی بات ہے۔
اس خالی کتاب کو پڑھنے سے بہتر ہے کہ کسی اور اچھی کتاب پر اپنا وقت لگا لیا جائے۔
علی بھائی یہ اس موضوع پر ان خوا-3 (خوشی، ماوراء اور تعبیر) کو کیا ہوا ہے؟
مع السلام