آبی ٹوکول
محفلین
نہ جی مٹا نہیں ، اگر مٹاؤ گے تو ۔۔۔۔۔۔ نشان رہ جائیں گے اور ظاہر ہے جب پھر سے اس پر کچھ لکھنے کی کوشش کرو گے تو جملے پیچیدہ ہوتے چلے جائیں گے ۔۔۔
وسلام
تو پھررررر ایسا لکھو ہی کیوں جو کہ مٹانا پڑے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور یاد رہے مولانا ہرگز اپنی رائے سے روگردانی بصورت نظر ثانی نہیں کرنے والے ۔ ۔ ۔اس لیے کہ وہ اب مد ظلہ علیہ نہیں بلکہ رحمۃ اللہ علیہ ہوچکے ہیں ۔ ۔ ۔