عورتوں کی ڈرائیونگ

تیشہ

محفلین
میں کوئی دیقیانوسی آدمی نہیں ہوں کہ جو عورتوں کی ڈرائیونگ کے خلاف ہو ۔

مگر

اگر نتیجہ ایسا نکلے تو ۔

پھر آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔


آپ خود بتائیں کہ پہلے نمبر پر کونسی ڈرائیور آئی ہے۔​

image001.jpg


image002.jpg


image003.jpg


image004.jpg


image005.jpg


image006.jpg


image007.jpg


image011.jpg



یہ سچ مچ کی نہیں ہیں ،۔ انگلش چینل پے یہ ایک شو دیکھایا جاتا ہے جس میں یہ تصویریں اور کردار دیکھائے جاتے ہیں جان بوجھ کر ، لوگوں کو ہسنانے کو ، جست لاف ۔
میں کیوںکہ دیکھتی ہوں اسلئے مجھے پتا ہے میں یہ ڈرائیونگ والے شو بھی دیکھ چکی ہوں ، ،:chatterbox:
یہ صرف ڈرامہ ہے ۔
 

زینب

محفلین
بہت دکھی داستان ہے زینب تمہاری مجھے تو بہت رونا آرہا ہے :laughing: ؟

مع السلام

کس نے منع کیا تھا رونے سے رو لو نا۔۔۔۔۔۔۔

رونا تو مجھے بھی آ رہا ہے لیکن شتونگڑہ میں بھی ہنسنے والا لگا دیتا ہوں۔ :rollingonthefloor:


لے دس آپ ہمیشہ میرے خلاف ہی رہا کریں:(
 

زینب

محفلین
مجھے سچی مچی غصہ تب آتا ہے جب کیرلا کا بندہ میرے سے آگے ہو سڑک پے جیسے اس پے ہارن اور لائٹ اثر ن ہیں کرتی تو میرا دل کرتا ہے سپیڈ دے کے اس کی گاڑی میں دے ماروں تب اسے پتا چلے کے پاؤں پے تھوڑا زور بھی ڈالنا ہے تب گاڑی چلتی ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو عقلبندی سے تھوڑا سا سائیڈ سے ہو کر گزر جایا کرو، اس میں اتنا غصہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
 

زینب

محفلین
بھائی جی سایئڈ سے کو تب گزرے نا بندہ جب سایئڈ سے گزرنے کی جگہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
کیرلہ کے بندے سے مجھے کتنی الرجی ہے مین جانتا ہوں۔:(

ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے تو سنا تھا ان کی صرف انڈیا میں ہی عزت نہیں لیکن اب پتہ چلا ان کی تو باہر بھی عزت نہیں !

یعنی کہ جیڑے کر پیڑے او بار وی پیڑے ؟

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن کیرالہ سے باہر ان کی یکجہتی زبردست ہے۔ پاکستانیوں کی طرح نہیں کہ آپس میں ہی ایک دوسرے کو کاٹنے کی فکر میں رہتے ہیں۔
آپ دیکھیں گے کہ کیرالہ والے نے اگر کوئی چیز خریدنی ہو تو وہ کیرالہ والے کی ہی دکان سے جا کر خریدے گا بھلے ہی اسے دوگنا چلنا پڑے۔ اسی طرح بنگالی بھی یہی کرتے ہیں۔
 
Top