قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ تکئے والا سانپ کونسا ہوتا ہے نیلم؟آپ کاسوال سُن کےمجھےیہ بات یاد آگئی،،،آپ کاسوال توسیریس ہےلیکن میراجواب فنی ہے
میری امی اور ابو کی جب آپس میں نوک جھونک ہوتی ہےتومیری امی کہتی ہیں،،
یہ مرد بھی نہ تکیےکا سانپ ہوتاہے
اور ابوجواب میں کہتےہیں
عورتوں کےپاس عقل ہوتی تو اُن کا کوئی حجرہ اورمسجد ہوتی..lollllll