عورتوں کے پانچ سوال

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا مجھے یہ بتا ئیں @قرۃالعین بہنا۔ یہ صنف نازک کو ناقص العقل کس نے کہا ہے۔ میرا سوال تھوڑا سا سیریس ہے۔ جواب بھی اُمید ہے سیریس ہی ہوگا۔
مجھے اس بات سے انکار نہیں اور میں کلی بات کا انکار کر ہی نہیں سکتی میں صرف جزئیات پر گفتگو کر رہی ہوں وہ بھی عام سی
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا مجھے یہ بتا ئیں @قرۃالعین بہنا۔ یہ صنف نازک کو ناقص العقل کس نے کہا ہے۔ میرا سوال تھوڑا سا سیریس ہے۔ جواب بھی اُمید ہے سیریس ہی ہوگا۔
آپ نے غور نہیں کیا کہ میں خود اس سوچ کی مخالفت کر رہی ہوں کہ انہیں ڈنڈا لگا دیا جائے تاکہ کھوئی بینائی لوٹ آئے
 

عمر سیف

محفلین
لڑکیوں کی گاڑی خراب ہے اسے صحیح کیا جاسکتا ہے
ناممکن ہے ۔۔ ابھی تک اس گاڑی کا کوئی مکینک زندہ موجود نہیں ہے۔۔ (یاں ہے ؟؟؟ کوئی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ محفل میں کوئی ہے ؟؟؟؟؟؟)ہے تو بھائی سامنے آؤ ۔۔ گاڑی خراب ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

نیلم

محفلین
اچھا مجھے یہ بتا ئیں @قرۃالعین بہنا۔ یہ صنف نازک کو ناقص العقل کس نے کہا ہے۔ میرا سوال تھوڑا سا سیریس ہے۔ جواب بھی اُمید ہے سیریس ہی ہوگا۔
آپ کاسوال سُن کےمجھےیہ بات یاد آگئی،،،آپ کاسوال توسیریس ہےلیکن میراجواب فنی ہے:)
میری امی اور ابو کی جب آپس میں نوک جھونک ہوتی ہےتومیری امی کہتی ہیں،،
یہ مرد بھی نہ تکیےکا سانپ ہوتاہے:)
اور ابوجواب میں کہتےہیں
عورتوں کےپاس عقل ہوتی تو اُن کا کوئی حجرہ اورمسجد ہوتی..lollllll
 

تبسم

محفلین
اب محبت کرنے کے بارے میں سوال کرنے کا فائدہ یہ تو خود محسوس ہوجاتی ہے سوال کے جواب میں کوئی بتائے تو فائدہ
اگر میں موٹی ہوگئی تو کبھی ڈر کے مارے نہ پوچھوں کہ مبادا کوئی موٹی کہہ دے تو
اور اس سوال کی کوئی تک ہے میں تو کسی دوسرے کے بارے میں سوال ہی نہ کروں مسئلہ نظر کا ہوجاتا ہے
اگر میں مر گئی تو مجھے پتا ہے کیا ہونا ہے رو دھوکے صبر کریں گے لوگ یہی فیصلہ ہے قدرت کا تو سوال کیوں
یہ صحیح کہا ہے آپ نے سس کوئی بھی ایسے سوال نہیں کرے گی میری نظر میں
 
Top