نیلم
محفلین
اچھا بچُو میں لگاتی ہوں آپ کی شکایت بھابھی کو..مجھے تو لگتا صدیاں بیت گئیں۔ ہا ہا ہا ہا
اچھا بچُو میں لگاتی ہوں آپ کی شکایت بھابھی کو..مجھے تو لگتا صدیاں بیت گئیں۔ ہا ہا ہا ہا
آپ کی بات دہرارہے ہیں،اچھا بچُو میں لگاتی ہوں آپ کی شکایت بھابھی کو..
ہاہاہاہا،بلکل،لیکن پھر تو انہوں نے ایسی بات کرنی ہی نہیں تھی...آپ کی بات دہرارہے ہیں،
’’اگر محفل پر بھابھی ہوتیں تو آپ نے لڑائی کروادینی تھیں‘‘
کس خاتوں کی طرح؟کوئی تصویر لگائی ہےآپ نے؟مجھے دیکھائی نہیں دےرہیموٹاپے والے سوال کا جواب تو خواتین خود معلوم کر سکتی ہیں، اس خاتون کی طرح:
مطلب چھٹا سوال بھی اب!!کس خاتوں کی طرح؟کوئی تصویر لگائی ہےآپ نے؟مجھے دیکھائی نہیں دےرہی
ہاہاہاہاہاہانجانے کو نسے جریدے نے یہ غلط روپورٹ شائع کی ہے میں کبھی مان ہی نہیں سکتا یہ خواتین کے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال ہو سکتے ہیں
یا پھر وہ خواتین سے واقف ہی نہیں شادی کے بعد یہ سوال کیا معنی او ر شادی سے پہلے کے تولگتے ہی نہیں آخر ہم نے بھی اک عمر گزاری ہے خواتین میں پریشان مت ہونا میری جاب ایسی ہے جہاں خواتین بکثرت آتی ہیں بیوٹی پارلر مت سمجھ لینا
لیکن چونکہ آپ نے یہ سوال پوچھے ہی ہیں تو جواب بھی کسی مرد سے لیں یہ کیا خود سوال خود جواب
1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟سوچ رہا ہوں وہ کونسی گھڑی تھی جب میں نے تم سے شادی کے لئے ہاں کر دی کا ش ایسا کچھ ہوا ہی نہ ہوتا
2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟کبھی سوچنا بھی مت محبت اور تم سے واہ واہ یہ تو اس صدی کا سب بڑا جھوٹ ہوگا
3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟لگتی ہو کیا مطلب جناب اب موٹی خواتین تمہارا نام لے کہتی ہیں میں اس سے زیادہ موٹی تو نہیں ہوں
4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟خیال کی بات کہاں وہ تم ہزار گنا خوبصورت ہے اور حقیقت کو مان لینے میں کیا برائی ہے
5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟دیکھو ایسا سوال مت کرو میں مانتا ہوں میں کچھ خوش قسمت ہوں مگر اتنا نہیں ہوں جتنا تم سمجھ رہی ہو
سوالنمبر 6 اب آپ کہیں گے یہ سوال تو تھا نہیں اوہ جناب کوئی 1122 کو کال کردے ان جوابات کے بعد ایمبولنس کی ضرورت پڑے گی نا
سوری غلطی ہو گئی۔ کہنا چاہ رہا تھا اس لڑکی کی طرح، غلطی سے خاتون بول دیا۔کس خاتوں کی طرح؟کوئی تصویر لگائی ہےآپ نے؟مجھے دیکھائی نہیں دےرہی
پہلے سوال ”تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟“ کا نہایت سیدھا سادہ اور گھڑا گھڑایا جواب دیں کہ ”ظاہر ہے میں ہر وقت کی طرح اس وقت بھی دنیا کی سب سے وفا دارعورت کے بارے میں سوچ رہا ہوں اور وہ تم ہو۔ میری خوش قسمتی ہے کہ تم میری زندگی میں آئیں، ورنہ میں کسی آوارہ بھنورے کی طرح بھٹکتا رہتا، وغیرہ۔“
1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟
اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
تم بہت جاذب و جمیل سہی4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
تم بہت جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی
بہت شاندار!
واہ۔۔۔ کیا منظوم جوابات ہیں۔۔ خوش رہیں۔۔دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
تم بہت جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی
واہ۔۔۔ کیا منظوم جوابات ہیں۔۔ خوش رہیں۔۔
برّک برّکتبریک تبریک
مبروک مبروک
برّک برّک
یہ بھی اسی خاندان کے الفاظ ہیں۔۔۔ بَرِّک۔۔۔ اعراب کے ساتھ۔۔۔اب یہ کیا بلا ہے؟