عورت وفادار ہے یا بے وفا؟

فورم پر علوم کے متعلق کافی گرما گرم بحث جاری ۔
اتفاق سے علم الاعداد کا یہ انتہائی کار آمد نسخہ نظر آ گیا۔
اب کوئی ان علوم سے منکر ہو کر دکھائے۔
CicEE1nWEAMHE1T.jpg:large
 

یاز

محفلین
:D
اس نسخہ ء بے مثل کو کلیدِ رشتہ سازی نامی گائیڈ بک میں بابِ اول کے طور پہ شامل کیا جانا چاہئے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
فورم پر علوم کے متعلق کافی گرما گرم بحث جاری ۔
اتفاق سے علم الاعداد کا یہ انتہائی کار آمد نسخہ نظر آ گیا۔
اب کوئی ان علوم سے منکر ہو کر دکھائے۔
CicEE1nWEAMHE1T.jpg:large
اسی نے تو آج بہت سوں کا دن غارت کیا ہے۔ ویسے لغویات کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
 

زونی

محفلین
ئونیورسل ٹرتھ کہہ کے اس معاملے سے اتنی آسانی سے بری الزمہ نہیں ہوا جا سکتا :rolleyes:
 
Top