خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بہت شکریہ آپ کا کہ میری وجہ سے آپ کو یاد آ گیا ہی ہی ہی میرے لیے لائی تھی آپ کے نہیں
بہت شکریہ آپ کا کہ میری وجہ سے آپ کو یاد آ گیا ہی ہی ہی میرے لیے لائی تھی آپ کے نہیں
بوچھی خالہ ! آپکی یاداشت کافی کمزور معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ آپ روزانہ سات بادام کی گریاں (گودی) رات کو مٹی کے پیالے میں پانی میں بھگو دیں ۔۔ اور صبح چھیل کر نہار منہ کھا لیں ۔۔۔ 15 دن بعد اپنے حکیم بھانجے سے رابطہ ضرور کریں ۔۔۔
حکیم طالوت
کھمبی گلی
بادام محلہ
آک نگر
(نوٹ::: مشورے کی فیس نہیں لی جاتی)
وسلام
بہت شکریہ آپ کا کہ میری وجہ سے آپ کو یاد آ گیا ہی ہی ہی میرے لیے لائی تھی آپ کے نہیں
خالہ جی یہ تو اب آپ بتائیں ۔۔۔ ویسے پہلی عید پر تو آپ کی بچت ہو گئی تھی لیکن اس عید پر بھانجا انتظار کرے گا عیدی کا ۔۔ لیکن "عید مبارک" والے نوٹوں سے کام نہیں چلے گا اور نہ برقی نوٹوں سےاِدھر سب عیدی دے دلا فارغ ہیں ۔؟
بڑی عید پے کیا دینا ہے ۔؟
خالہ جی یہ تو اب آپ بتائیں ۔۔۔ ویسے پہلی عید پر تو آپ کی بچت ہو گئی تھی لیکن اس عید پر بھانجا انتظار کرے گا عیدی کا ۔۔ لیکن "عید مبارک" والے نوٹوں سے کام نہیں چلے گا اور نہ برقی نوٹوں سے
وسلام
اِدھر سب عیدی دے دلا فارغ ہیں ۔؟
بڑی عید پے کیا دینا ہے ۔؟
بڑی عید تو گوشت کی ہوتی ہے تو عیدی میں سری پائے بھی چلیں گے۔
ہمممم اسپیشل خالہ کے لیئے اسپیشل گفٹ ہونا چاہیئے !!!! پر سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو ؟ کیونکہ مجھے سالگرہ وغیرہ سے دلچسپی نہیں ۔۔۔
سوچتے ہیں کیا ہو ۔۔۔۔۔
وسلام