مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

کوئی دس سال بعد شاید نظر آئے ہیں۔ کہاں رہے؟
آخری دفعہ 2020 کو یہاں کا چکر لگایا تھا، سوشل میڈیا میں ہی رہا ہوں، مگر زیادہ تر توجہ عربی سوشل میڈیا پر رہی۔۔ جو کہ ابھی بھی ہے، مگر مجھے عہد۔ِ رفتہ کے دن بھی تنگ کرتےہیں کبھی کبھار۔۔ عود کر آنا اچھا لگا، اردو کےلیے جو کوششیں یہاں ہوئیں اور اردو پیجز پر، پھر نستعلیق کے حوالےسے جو کام ہوا، وہ سب دیکھا۔۔۔ آپ سب خیریت سے ہیں۔۔ آپکا نام۔۔۔نبیل بھائی، شمشاد بھائی، امن امان۔۔ شاکر القادری، الف نظامی صاحب۔ ایم بلال۔۔ یہ نام ابھی تک ذہن میں نقش ہیں۔۔
 
Top