موجو
لائبریرین
آپ ہی کھاتے ہوں گے ہم توجھاڑیں اور جھاڑو۔
پھیونیاں کھائیں گے
اور آپ
پھینٹیاں
آپ ہی کھاتے ہوں گے ہم توجھاڑیں اور جھاڑو۔
تجربہ ہے بھائی کا۔بھائی جی ، بیگم اور جُوں میں یہی تو فرق ہوتا ہے کہ اول الذکر سر پہ چڑھی نظر نہیں آتی۔
میں سن لوں ناںتجربہ ہے بھائی کا۔
میں اینا وی سر تے نئیں چڑھایا ایک سینہ بہ سینہ چلنے روایت کا حصہ ہے یہ بچے بھاگ جائیں تو پھر بتاتا ہوں صرف "شدہ" افراد کو
اس تجربے کا بھابھی کو پتہ چل گیا ناں تو لیب ہی کا ستیاناس کر دیں گیتجربہ ہے بھائی کا۔
میں اینا وی سر تے نئیں چڑھایا ایک سینہ بہ سینہ چلنے روایت کا حصہ ہے یہ بچے بھاگ جائیں تو پھر بتاتا ہوں صرف "شدہ" افراد کو
پکی بات ہے ناں بھائیہم نے جو باتیں کرنی تھیں وہ کرچکے ہیں۔
اللہ غریق رحمت کرے اس بزرگ کو کبھی ہم انہیں کہتے کہ چغلیاں نہ کریں تو وہ کہتے تھے کہ "اپنیاں دیاں چغلیاں نئیں ہوندیاں"جی تو ہم اس بار عید پر گاؤں نہیں جا رہے ۔ ایک عدد بکرے کی قربانی لاہور ہی میں کریں گے۔
دوسرے دن فیملی کو سیر کروانے ک ارادہ ہے جن میں گاؤں سے آئے بھتیجے اور بھتیجیاں بھی شامل ہوں گے۔
تیسرے دن آدھا دن سوئیں گے اور آدھا دن اگلے روز سے شروع ہونے والے معمولات کی تیاری میں گزر جائے گا۔
عزیزوں اور رشتہ داروں سے ملنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے لیکن جب چغلیاں اور غیبتیں سنتا ہوں تو ان سے ملنے کا دل نہیں کرتا ۔ کاش ہم یہ کام چھوڑ دیں تا کہ انسانی رشتوں کی عزت و خوبصورتی بر قرار رہے۔
بہت خوب۔ تجربہ وہ جو سر چڑھ کر بولےبھائی جی ، بیگم اور جُوں میں یہی تو فرق ہوتا ہے کہ اول الذکر سر پہ چڑھی نظر نہیں آتی۔
میری اور عاطف بٹ بھائی کی یلغار بھی ہو گی آپ کی طرف۔ہم جی عید کے دنوں میں لوگوں کے گھروں سے گوشت آنے کا انتظار کریں گے ( ویسے خود بھی قربانی کریں گے ) مگر دوسروں کا گوشت ( یعنی بکرے گائے کا) کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔اور پھر بعد ازاں اس گوشت کی چانپیں ، کباب شباب ( یہ شباب غلط والا نہیں) صرف قافیہ ملایا ہے ، کچھ روسٹ رانیں ۔۔۔ کیونکہ رانوں کا اپنا ایک علیحدہ مزا ہے ۔۔ ڈکاریں گے
بسم اللہ جناب ۔۔۔ جی آیاں نوںمیری اور عاطف بھائی کی یلغار بھی ہو گی آپ کی طرف۔
ویسے میری سابقہ عید ایسی ہی گزری تھیکیا مصروفیت جی
ہم 4 لوگ ہوتے ہیں گھر میں
ہم 3 بھائی اور امی
مجھ سے چھوٹا تو گاؤں میں عید کرے گا
سب سے چھوٹا تو ابھی سے ہماری اکلوتی بہن کے گھر چلا گیا ہے یہیں لاہور میں
اور میرے ایک مہمان آئے ہوئے ہیں دبئی سے
تو بھیا عید والے دن میں، امی اور مہمان ہی ہوں گے
اس بار قربانی تو کوئی نہیں کر رہے
لہذا نماز پڑھ کے گھر واپس اور سو جاؤں گا
شام کو بہن کے گھر کا چکر لگاؤں گا
پھر وہی روٹین شروع ہوجائے گی
یعنی عید سو کر ہی گزرے گی میری تو
یا مہمان کی وجہ سے کچھ مصروفیت ہوگی بس