موجو
لائبریرین
گڑیا آپ امی کی ہیلپ کیا تقسیم کرنے میں کروگی گوشت یا عیدی؟میں نے عید کی چھٹیوں میں ڈھیر سارا پڑھنا ہے کیونکہ عید کے بعد پیپرز ہیں۔
اور عید والے دن تو وہ قربانی ہوگی تو اس کی وجہ سے مصروف رہیں گے تقسیم وغیرہ میں امی جان کی ہیلپ کرنی ہوگی