عائشہ عزیز
لائبریرین
میری طرف سے عینی آپی کے لیے
جزاک اللہ بھیاقرۃ العین ’باجی‘ کو آج اصل عید کے دن اصلی والی مبارکباد۔
اور یہ معذرت کہ پچھلے دھاگوں میں کہیں کہیں ان کو بٹیا لکھ دیا تھا!!!
میری طرف سے عینی آپی کے لیے
یہ کونسا مسئلہ ہے بھیا یہ لیجئے تتلیاں
عید مبارک محب بھیازبردست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اتنی جلدی یہ خواہش پوری ہو جائے گی ، یقین نہیں آ رہا۔ کچھ اور نہیں مانگنا چاہیے تھا نہ
میں نے تو کل ہی یہ تتلیاں پکر کر یہاں لگا دی تھیں بھیازبردست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اتنی جلدی یہ خواہش پوری ہو جائے گی ، یقین نہیں آ رہا۔ کچھ اور نہیں مانگنا چاہیے تھا نہ
اپسس یہ تو میرا لینے کا دل کررہا ہے
نہیں بھیا عائش کے لیئے تتلیوں کی کوئی کمی تو نہیںبے ایمانی کر دی نہ عائشہ ، تمہاری تو پہلے ہی اتنی تھیں۔
دوسروں کی تتلیوں پر نظر نہیں رکھتے
میں تو وہ پھول اور کسی اور کی تتلیاں دیکھ کر ہی سو گیا تھا۔میں نے تو کل ہی یہ تتلیاں پکر کر یہاں لگا دی تھیں بھیا
آپ نے آج دیکھیں
اتنی بے ایمانی تو چلے گی ناں بھیابے ایمانی کر دی نہ عائشہ ، تمہاری تو پہلے ہی اتنی تھیں۔
دوسروں کی تتلیوں پر نظر نہیں رکھتے
اتنی بے ایمانی تو چلے گی ناں بھیا
آخر کو آپ میرے بھیا ہیں ۔۔آپ کی چیزیں تو لے سکتی ہوں ناں
ہی ہی ہیاب یہ تو بہت مجبور کر دینے والی دھمکی ہے ، اس کے بعد تو بندہ کہتا ہے کہ
لے لو میری تتلیاں بھی لے لو بلکہ کسی اور کی بھی چاہیے ہوں تو وہ بھی لے دیتا ہوں ۔
ہی ہی ہی
بالکل چاہیں سب کی چاہیں ناں
لوگوں کی کیا میں تو بھیا اور بہنا لوگوں کی بات کررہی ہوں بھیانہ کرو نہ کرو ۔
لوگوں نے پتہ نہیں کتنی محنت اور جتن سے ایک آدھ تتلی اکٹھی کی ہوگی ، تم اس کے بھی درپے ہو
بہت ہی خوبصورت انداز میں بھیا اور بہنا نے میری حوصلہ افزائی کیسپرب ب ب ب ب ۔۔۔ قرۃ العین گڑیا رانی ۔۔ روح سرشار کردی ۔۔ سو کیوٹ ۔۔
بہت لطیف جذبات کو صوری آہنگ میں کس حسنِ انتخاب سے آپ نے جمع کیا ہے کہ بس بے اختیار آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔
ہماری جانب سے ہماری پالی شی گڑیا کو اور امی ابو بہن بھائی سمیت جملہ متعلقین کو عیدِ کی حقیقی روح کے ساتھ خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تبارک و تعالی آپ کو سدا سلامت شاد باد کامرن رکھے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح و فوزِ کبیر سے ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین
غزل میرے ساتھ ہی بیٹھی ہے ۔۔ لو گڑیا اب آپ خود ملکہ عالیہ کے ارشاد سے ہمکنار ہوں۔۔
واؤ و و و۔۔۔ سو سویٹ قرۃ العین اعوان بہنا ۔۔ بہت پیارا جذبوں کے رنگوں سے گوندھا ہوا احساس ہے
محمود نے ٹھیک کہا ہے کہ آنکھوں میں بے اختیار آنسو آگئے اور یہ خوشی کے آنسو ہیں۔ بہت بہت پیار اور لاجواب انتخاب ہے بہنا
میری طر ف خاص طور پر آپ کے لیے پھول اور بہت ساری دعائیں آپ کو اور تمام اہلِ خانہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آمین
اور یہ عید کار ہم دونوں کی طرف سے ۔۔۔