مبارکباد عید مبارک

زین

لائبریرین
ابھی عید کو دو دن دیر ہے۔ اتنی جلدی عید کیسے؟
جناب عید پر مصروفیات بڑھنے کی وجہ سے محفل میں آنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ خود میرا ارادہ عید زلزلہ متاثرہ علاقے زیارت میں گزارنے کا ہے اور وہاں نیٹ کی سہولت ہر جگہ دستیاب نہیں ۔
 

arifkarim

معطل
عزیز امین صاحب کو جانوروں سے بہت محبت ہے، کیا قربانی آسانی سے کر پائیں گے؟
باقی تمام عزیز ممبران کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک!
 

زونی

محفلین
میری طرف سے بھی سب دوستوں کا عید کی بہت مبارکباد اور دعا ھے کہ خوشیوں اور خیر بھری عید آئے آمین۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے پردوں سے محبت ہے عید گھر پر فیملی کیساتھ کھا پی کر گزاروں گا




میرے پردے بھی پرانے ہوچکے ہیں نئے لگالئے ہیں آپ چاہے تو پردے لے جائیے ۔ آپکو بہت محبت ہے پردوں سے ۔ :music: :laugh: بہت سے کمروں کے میں نے حال میں ہی چینج کئے ہیں امین ص ۔ :hatoff:
 

شاکرالقادری

لائبریرین
اردو محفل کی انتظامیہ اور تمام اراکین کو بالخصوص اور تمام مسلمانوں کو بالعموم
میری،القلم انتظامیہ اور القلم کے اراکین کی جانب سے
eedulazha_mubarak.gif

ان دعائوں کے ساتھ کہ اللہ تعالی امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے اور اس امت کو غلبہ و کامیابی نصیب فرمائے اپنی خوشیوں میں اپنے ارد گرد اور اڑوس پڑوس میں رہنے والے مستحقین کو بھی شامل کیجئے گا کیوں کہ
دل بدست آور کہ حج اکبر است
کسے کے دل کو جیت لینا ایسا ہی ہے جیسا حج اکبر ہو

والسلام مع الاکرام​
 
Top