خیر مبارک۔ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔میری طرف سے سب کو پیشگی عید مبارک
جناب عید پر مصروفیات بڑھنے کی وجہ سے محفل میں آنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ خود میرا ارادہ عید زلزلہ متاثرہ علاقے زیارت میں گزارنے کا ہے اور وہاں نیٹ کی سہولت ہر جگہ دستیاب نہیں ۔ابھی عید کو دو دن دیر ہے۔ اتنی جلدی عید کیسے؟
مجھے پردوں سے محبت ہے عید گھر پر فیملی کیساتھ کھا پی کر گزاروں گا