مبارکباد عید مبارک

دوست

محفلین
واہ جی واہ۔
تصویر لگائی ہے
اچھی لگ رہی ہیں باجو آپ۔
ویسے آپ باجو نہیں لگ رہیں اس میں سچی :wink: :wink:
 
زیک

مسافر
بوچھی: آپ کی تصویر کے ٹیگ ٹھیک کر دیئے ہیں کیا یاد کریں گی!

فرزانہ: آپ بالکل نہیں جاننا چاہتیں کہ میں نے کل کیا پہنا تھا۔ :D
 
الف عین

لائبریرین
کہاں۔ نہ مجھے بوچھی کی تصویریں نظر آئ ہں نہ فرزانہ کی، فوٹو بکیٹ میں یو آر ایل کاپی پیسٹ کیا تب بھی نہیں نظر آئ۔
عید کیسی گزری بعد میں۔ ابھی کھانے پر انتظار ہو رہا ہے۔
 
امن ایمان

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت
عید مبارک!
یہاں میں نے کچھ کچھ لوگوں کا عید احوال پڑھا ہے۔۔۔اچھا لگا۔۔تفصیل سے جواب بعد میں دونوں گی۔۔۔ابھی اپنے روم میں جسٹ تیار ہونے آئی ہوں۔۔۔ میری عید ماشاءاللہ سے کافی مصروف ہوتی ہے۔۔۔ عید کے لیے ڈائننگ اور ٹرالی سیٹ کرلی ہے۔۔سو اب میں اپنے گھر میں خود بھی مہمان ہوں۔۔تیار ہونے کے بعد ماما ذرا سا کام بھی نہیں کرنے دیتیں۔۔: )

باقی باتیں انشاءاللہ بعد میں۔۔۔۔ابھی دیر ہوگئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ہاں زیک آپ بتائیں نا کہ آپ نے کیا پہنا؟۔۔۔بلکہ سب ہی بتائیں۔۔۔نیناں بہت مزے کے سوال پوچھ رہی ہیں۔۔۔سب سے جواب بھی اسی طرح وصول کریے گا۔۔۔باجو جی آپ بھی بہت اچھی لگ رہی ہیں۔۔۔وائٹ کلر بہت کم کم لوگ پہنتے ہیں۔۔۔خیر جناب۔۔۔ایک بار پھر سے عید مبارک۔۔سویاں، فرنی ،کھیر اور کیک انجوائے کریں۔

اور ہاں ۔۔۔مہندی کتنے بچوں نے لگائی ہے۔۔جلدی سے ہاتھ کھڑا کریں،۔۔۔اس بارے میں بھی لکھنا ہے۔
 
دوست

محفلین
اوہ ۔
خیر ہو آپ کی۔
ہم نے باجو کی بھیجی ہوئی سیاہ شرٹ اور کریم پینٹ پہنی تھی۔
اور مہندی لگانے کے ابھی دن نہیں آئے ہمارے :oops: :oops:
ابو حضور لگایا کرتے ہیں کالی مہندی بالوں کو :D :D
 
تیشہ

محفلین
،
امن ایمان نے کہا:
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت
عید مبارک!
یہاں میں نے کچھ کچھ لوگوں کا عید احوال پڑھا ہے۔۔۔اچھا لگا۔۔تفصیل سے جواب بعد میں دونوں گی۔۔۔ابھی اپنے روم میں جسٹ تیار ہونے آئی ہوں۔۔۔ میری عید ماشاءاللہ سے کافی مصروف ہوتی ہے۔۔۔ عید کے لیے ڈائننگ اور ٹرالی سیٹ کرلی ہے۔۔سو اب میں اپنے گھر میں خود بھی مہمان ہوں۔۔تیار ہونے کے بعد ماما ذرا سا کام بھی نہیں کرنے دیتیں۔۔: )

باقی باتیں انشاءاللہ بعد میں۔۔۔۔ابھی دیر ہوگئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ہاں زیک آپ بتائیں نا کہ آپ نے کیا پہنا؟۔۔۔بلکہ سب ہی بتائیں۔۔۔نیناں بہت مزے کے سوال پوچھ رہی ہیں۔۔۔سب سے جواب بھی اسی طرح وصول کریے گا۔۔۔باجو جی آپ بھی بہت اچھی لگ رہی ہیں۔۔۔وائٹ کلر بہت کم کم لوگ پہنتے ہیں۔۔۔خیر جناب۔۔۔ایک بار پھر سے عید مبارک۔۔سویاں، فرنی ،کھیر اور کیک انجوائے کریں۔

اور ہاں ۔۔۔مہندی کتنے بچوں نے لگائی ہے۔۔جلدی سے ہاتھ کھڑا کریں،۔۔۔اس بارے میں بھی لکھنا ہے۔

شکریہ امن ، میں ہر رنگ پہنتی ہوں وائٹ بھی بہت پسند ہے۔ سو پرسوں عید پر وائٹ یہ ہی پہنا وائٹ پر بہت نائس ورک ہوا ہوا ہے ملیٹی کلر کا ، شلوارپے بھی اور قمیض پر بھی۔ سب کا کہنا تھا بہت یونیک لگ رہی ہوں کہ وائٹ کم ہی پہنتے ہیں ۔ باقی سب نیلے پیلے سرخ تھے میں وائٹ وائٹ :)
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت خوب باجو۔۔۔ :) ماشاء اللہ بہت اچھی لگ رہی ہیں ہماری باجو :D

شکریہ چھوٹے بھیا ، آپکی باجو ایسی ہی ہے ۔ دیکھ لیں کہیں سے لگتا ہے میں مٹھائیوں کے ڈبے کے ڈبے ہڑپ کرجاتی ہوں ؟ :D
کھایا پیا مجھے بھی نہیں لگتا ۔ :cry:
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی: آپ کی تصویر کے ٹیگ ٹھیک کر دیئے ہیں کیا یاد کریں گی!

فرزانہ: آپ بالکل نہیں جاننا چاہتیں کہ میں نے کل کیا پہنا تھا۔ :D

میں جاننا چاہتی ہوں ، میں چاہتی ہوں سب اپنی اپنی عید کی تصویر لگائیے جیسے میں لگا چکی۔ باقی سب بھی آجائیں میدان میں ۔ :D
 
دوست

محفلین
دیکھیں جی یہ کمرہ خالصتًا چھڑوں کا ہے اس لیے سامعین صرف میرے چہرہ انور پر فوکس کریں
dsc00077-1.jpg

:lol: :lol: :lol: :lol:
تدوین: شمشاد بھائی اب آپ دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top