مبارکباد عید مبارک

دوست

محفلین
نمبر ایک یہ ہمارا کمرہ نہیں یہ چھوٹے بھائی کا کمرہ ہے۔
نمبر دو کلف ہمیں نہیں شرٹ کو لگا ہوا تھا اس لیے ہم بھی کلف زدہ سے لگ رہے ہیں۔
نمبر تین ہم سامعین کے ساتھ ناظرین لکھنا بھول گئے تھے اس لیے آئندہ احتیاط کی جائے۔
اور آخر میں جن احباب نے ہمارے کمرے کی تعریف کی ہے ان کا شکریہ۔
جنھوں نے ہماری تعریف نہیں کی ان کا بھی شکریہ ( یہ اشارہ ہے ظالمو اب تو تعریف کردو :lol: :lol: :lol: )
وسلام
 
ماوراء

محفلین
ماورا

F@rzana نے کہا:
ماورا بیگم کو کال کیا محترمہ اس وقت بھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی تھیں، بہانہ یہ کہ سردی لگ گئی ہے(مذاق بابا مذاق)لیجیئے آپ باجو کی جانب سے مٹھائی کھالیجئے، اب کیسی طبیعت ہے؟

CoconutDelight.jpg
چھٹی کا دن تھا اس لیے مزے سے سو رہی تھی آپ کی کال آنے پر ہی جاگی۔ خیر بہت شکریہ!!
طبیعت عید کے دن ہی ٹھیک ہو گئی تھی۔ جب اتنے مزے کے کھانے اور گفٹس ملے۔
:D
 
ماوراء

محفلین
حجاب اور سارہ خان

بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
F@rzana نے کہا:
سارہ خان اور حجاب۔ ۔ ۔ آپ کو تہہ دل سے عید کی ‘‘مبارکباد‘‘
جب یہاں جھانکیں تو اپنے اپنے عید کے دن کی روداد لکھنی ہے۔

EidCard8s.gif

خیر مبارک سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی ہماری طرف سے ڈھیروں عید مبارک ۔۔۔۔ :)
ہماری عید تو کل ہے ۔۔۔۔۔اس کے بعد ہی روداد لکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
لیکن آپ نے تو عید منا لی ۔۔۔تو آپ بھی بتائے کیسی گزری آپ کی عید ۔۔کیا کیا پکایا کھلایا اور کھایا۔۔۔۔۔کس کس کو عیدی دی ۔۔اور کس کس سے لی ۔۔۔ :p
eid04_2005.jpg

میں بچاری عیدیاں بانٹ بانٹ کر ہلکان ہوں ، :oops: مگر بڑوں سے مجھے بھی دوگنی ملی ہں :wink:

خوش قسمت ہیں۔ ہمارے بڑوں کا تو خیال ہے کہ اب ہم بھی بڑے ہو گئے ہیں۔ :?
 
ماوراء

محفلین
آپ کی عید کا دن

بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

[quote=F@rzana][color=#0080FF][size=7][center]محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

کرتا شلوار یا کچھ اور؟[/center][/size][/color]
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

[img]http://i113.photobucket.com/albums/n212/Neelichandni/laddoos.gif

247120425.img.jpg
[/quote]

واہ، میری تو عید اب ہوئی ہے۔
آپ کی تصویر دیکھ کر یاد آیا۔ فرزانہ سسٹر نے کال کی تو کہتی ہیں کہ عید کیسے مناتی ہو؟ میں نے کہا فی الحال تو سوئی ہوئی ہوں بعد کا معلوم نہیں۔ کہنے لگیں کہ ایسا کرو کہ جلدی سے اٹھو اور تیار ہو کر اچھی سی تصویر محفل پر لگا آؤ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:
یہ اچھی بات نہیں قیصرانی جی۔ بندہ نہ ہوا لٹھے کا سوٹ ہوگیا جس کو کلف دیا جاتا ہے۔ :lol: :lol: :lol:
اچھا جی؟ یقین کریں مجھے ظفری کی پوسٹ سے بالکل یہی محسوس ہوا کہ پہلے بندے کو دھویا گیا، پھر اسے پٹخ‌ پٹخ‌ کر میل نکالی گئی اور پھر کلف لگایا گیا :D تو لفاظی مجھے پسند آئی
 
تیشہ

محفلین
آپ کی عید کا دن

سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

[quote=F@rzana][color=#0080FF][size=7][center]محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟[/center][/size][/color]
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

[img]http://i113.photobucket.com/albums/n212/Neelichandni/laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

247120425.img.jpg

زبردست باجو۔۔۔۔۔میں تو اب دیکھ رہی ہوں کب لگائی آپ نے تصویر ۔۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔ماشاءاللہ بہت اچھی لگ رہی رہی ہیں وائٹ سوٹ میں ۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔ایک برتھ ڈے کی بھی لگاتی نا۔۔۔چاہے بلوری سی ہی ۔۔۔۔ :p ۔۔۔ہماری بھی کوئی بلوری سی پک آئی تو لگائیں گے ۔۔۔۔:wink: :p ۔۔۔۔[/quote]

:D تصویریں تو بہت ہیں سارہ ، مگر لگانے کا موڈ نہیں نظر لگ گئی تو 8) گلہ خراب ہوجائے
گا پھر سے :lol: یہ اتفاق سے کلئیر نہیں آئی ، اور کلئیر نہیں آئی تو ادھر لگا دی ،
برتھڈے کی تمھیں الگ سے ای میل کردوں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
آپ کی عید کا دن

F@rzana نے کہا:
سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D
247120425.img.jpg

سو سویٹ، باجو بالکل چودھویں کا چاند لگ رہی ہیں اور وہ بھی ایسا کہ جس کی چاندنی ہلکی ہلکی دھندلی سی ہوتی ہے، بہت اچھی تصویر ہے اکدم فطری ہنسی :) شکریہ

آپ کی بھیجی ہوئی تصویر ‘‘جی میل‘‘ پر مل گئی ہے بقیہ بھی وہیں بھجوادیں :lol:[/quote]

:) شکریہ سہیلی ، چودھویں کا چاند :D 8) بس خراب ہوگئی کہ سامنے دونوں بڑے بہنوئی تبصرے میں بزی تھے کہ چٹا جوڑا پہن کے ایسے نیچے دھرنا مار کے بیٹھی ہوئی ہے جیسے کسی چندہ مانگنے والی تنظیم :lol: :lol: سایئڈ پر گھوڑا پڑا ہوا ہے بھانجے کا کہنا کہ ‘ آنٹی ہاتھ میں اک پیالہ پکڑ لیں اور اس گھوڑے پر چڑھ جائیے۔ :lol:
بس ایسے تبصروں پر عین اسی وقت ہنسی چھوٹی اور بھانجھے نے اتار لی مگر کلئیر نہیں آئی ۔

مگر باقی کی ای میل کرچکی ہوں ابھی ۔

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
نمبر ایک یہ ہمارا کمرہ نہیں یہ چھوٹے بھائی کا کمرہ ہے۔
نمبر دو کلف ہمیں نہیں شرٹ کو لگا ہوا تھا اس لیے ہم بھی کلف زدہ سے لگ رہے ہیں۔
نمبر تین ہم سامعین کے ساتھ ناظرین لکھنا بھول گئے تھے اس لیے آئندہ احتیاط کی جائے۔
اور آخر میں جن احباب نے ہمارے کمرے کی تعریف کی ہے ان کا شکریہ۔
جنھوں نے ہماری تعریف نہیں کی ان کا بھی شکریہ ( یہ اشارہ ہے ظالمو اب تو تعریف کردو :lol: :lol: :lol: )
وسلام

:lol: ، شرٹ پر کلف تھا کیا ؟ پر کؤئی بات نہیں پھر بھی کلف والی بھی بہت اچھی لگ رہی ہے دوست بھیا ، بہٹ جچ رہی ہے بلیک ،
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ خان ہر ایک یہ پوچھ رہی ہیں کہ کس کس کو کتنی عیدی دی اور کس کس سے کتنی عیدی لی۔ اس سے مجھے لگتا ہے ان کا تعلق انکم ٹیکس والوں سے ہے۔
انکم ٹیکس :lol: :lol: :lol: بہت خوب۔

شمشاد بھائی آپ کیوں اپنی تیاریاں گول کر گئے، آپ نے عربی لباس پہنا تھا یا پاکستانی؟

باجو کی فرمائش(تصویروالی) کیوں نہیں پوری کی! :shock:

ہاں دیکیئے تو سہی :? کسی نے بھی تصویر نہیں لگائی ۔ :? یا تو کھنچی ہوئی کوئی نہیں یا سستی کے مارے ہیں سبھی ۔

شمشاد ص ؟ چھوٹے بھیا ؟ اور زکریا ؟ :?
 
زیک

مسافر
F@rzana نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی: آپ کی تصویر کے ٹیگ ٹھیک کر دیئے ہیں کیا یاد کریں گی!

فرزانہ: آپ بالکل نہیں جاننا چاہتیں کہ میں نے کل کیا پہنا تھا۔ :D
زکریا ا ا ا :eek: یہی تو پوچھا تھا، حد ہوگئی، آپ اتنے شرارتی کب سے ہوگئے :shock:

افسوس کہ میں دودن بعد آئی ہوں،

چلیں پھر پوچھ رہی ہوں‘‘آپ نے کیا پہنا تھا‘‘

جلدی سے لکھ جائیں۔

یہ لیں فرزانہ آپ بھی کیا یاد کریں گی! میں نے ڈارک گرے شارٹس اور لائٹ گرے ٹی‌شرٹ پہن رکھی تھی عید کے دن۔
 
تیشہ

محفلین
بڑی عید آرہی ہے اب کے ادھر سب کی تصویر ہونی ہی چاہئیے ۔

سناُ سب نے۔ :roll: شمشاد ص ،۔۔ ۔ چھوٹے بھیا ۔۔۔ زیک ۔۔۔ ضبط
انکل جی آپکی بھی ۔

سب قربانی کے بکروں کے ساتھ اپنی اک اک عید کی تصویر یہاں پر لگائیے گا ۔ جسکی سب سے اچھی ہوئی انعام ملے گا ۔

:chalo:
 
Top