F@rzana نے کہا:
سہیلی آپ کو بھی ‘‘عید مبارک‘‘
برطانیہ میں تو غالبا ‘‘پیر‘‘ کے روز عیدالفطر منائی جائے(پر میری سہیلی سے انتظار کہاں ہوتا ہے)
لہذا میں ان کی خاطر مدارات کردوں، کچھ سویاں، عیدی، وغیرہ۔
ً
سہیلی کل سے ہاف ٹرم ون ویک ہالیڈز بھی تو شروع ہے نا ، تو ابھی اک دو دن پہلے جاکر
ہم سب نے بھی تو کچھ نہ کچھ تیاریاں اپنی اپنی کرنی ہیں نا
مہندی لینی ہیں
پھر سارے کزن اکھٹے ہوکر اک دوسرے کو لگاتے ہوئے بھی اک رات آدھا دن تو لگادیتے ہیں
کپڑوں جوتوں پر ڈسکس ہونا ہے۔
میں نے بچاری نے ابھی اپوائنمٹ لینی ہے اگر ملی تو آئیبرو ، میری رہتی ہے ۔ فیشیل میرا رہتا ہے۔
سب کے ہوجانے ہیں میرے ہی لیٹ ہوجانے ہیں ،
بچوں نے حسب عادت پھر اک بار شاپنگ کرنی ہے۔
بہت سے کام ہیں اسی لئیے میں پرسوں ہی نکلوں گی کہ ہمارے سارے کام ، شاپنگ والتھم ، گرین سٹریٹ
میں سے ہی ہیں ۔
میں فون کروں گی تیئس کو صبح صبح
کہ کچھ خاص سرپرائیز آرہا ہے آپکی طرف ۔
سو جاگتے رہنا ۔ ہوشیار ، خبردار ،