مبارکباد عید مبارک

فہیم

لائبریرین
آپ ان ممالک کے لیے مستقل بنیادوں پر دھاگے لکھیں تو یہ زیادہ بہتر ہے امت مسلمہ کو ہماری دعاو کی بہت ضرورت ہے
میرا تعلق ایک زمانے میں گرافکس کے شعبے سے تھا تو اسی مناسبت سے میں ہر سال 2010 سے خود سے ایک عید کارڈ بنا کر شیئر کردیتا ہوں:)
اس سال دماغ میں یہی خیال آیا تو یہ عید کارڈ بن گیا:)
لکھنے والے کام کے لیے ہم مناسب بندے نہیں۔
رہیں دعائیں تو وہ تو تقریباً ہر مسلمان ہی سب مسلمانوں کے لیے کرتا ہے۔
 
عزیزامین

محفلین

کوی اس قسم کا کام ہی شروع کر دیں؟
 
عزیزامین

محفلین
میرا تعلق ایک زمانے میں گرافکس کے شعبے سے تھا تو اسی مناسبت سے میں ہر سال 2010 سے خود سے ایک عید کارڈ بنا کر شیئر کردیتا ہوں:)
اس سال دماغ میں یہی خیال آیا تو یہ عید کارڈ بن گیا:)
لکھنے والے کام کے لیے ہم مناسب بندے نہیں۔
رہیں دعائیں تو وہ تو تقریباً ہر مسلمان ہی سب مسلمانوں کے لیے کرتا ہے۔
مجھے ایک عید کارڈ بنا دیں جس میں پاکستان کینیڈا سپین کے جھنڈے ہوں ۔ عید کارڈ لنک کی صورت میں ہو؟ جلدی سے
 
فہیم

لائبریرین
اوپر تو فلسطین کا ہے مجھے معلوم ہے۔ پیچھے والوں کا پوچھ رہا ہوں
پیچھے والوں میں سچ پوچھیں تو مجھے سب کا علم نہیں
یہ معلوم ہے کہ مسلم ممالک کے ہیں
جن میں سعودیہ، پاکستان ، الجزائر، ترکی، افغانستان، ملائیشا،یو اے ای، بنگلہ دیش،بحرین اور دیگرشامل ہیں:)
 
نایاب

لائبریرین
دل کے ارماں دل میں رہ گے
محترم بھائی اس کارڈ میں سامنے فلسطین کا جھنڈا ہے ۔ اور پیچھے قریب تمام اسلامی ملکوں کے جھنڈے ہیں ۔

مجھے ایک عید کارڈ بنا دیں جس میں پاکستان کینیڈا سپین کے جھنڈے ہوں ۔ عید کارڈ لنک کی صورت میں ہو؟ جلدی سے
یہ کب تک چاہیئے آج رات تو فرصت نہیں ۔ صبح سارا دن سو کر گزرے گا ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top