انیس الرحمن
محفلین
کراچی کے چند ایک نئے محفلین بھی ہیں۔ ان کے نام الگ کر رکھے ہیں میں نے۔ میرے خیال میں پہلے کی طرح ایک ذاتی پیغام کا دھاگہ کھولا جائے۔۔
گوشت لانے والے پنگے بھی ختم کریں۔یار مسئلہ جگہ کا ہی آن پڑا ہے نا۔ میرے گھر تو کام ہورہا ہے ورنہ کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ میرے خیال میں تو باربی کیو کسی ریسٹورینٹ میں ہی کھالیتے ہیں ساتھ بیٹھ کر اسکے لئے میرے بھانجے کا ریسٹورینٹ حاضر ہے نہیں تو اگر اپنے قربانی کے گوشت کا ہی کرنا ہے تو کیوں نا کہیں بنوالیں جہاں کہتے ہیں کہ گوشت آپ کا ذاائقہ ہمارا
ہاں تو میں بھی یہی تو کہ رہا ہوںفہیم بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ کسی بھی ریسٹورنٹ میں کچھ کھا پی لیں گے۔
تم نے جو نام الگ کئے ہیں انکو بھی یہیں ٹیگ کردوکراچی کے چند ایک نئے محفلین بھی ہیں۔ ان کے نام الگ کر رکھے ہیں میں نے۔ میرے خیال میں پہلے کی طرح ایک ذاتی پیغام کا دھاگہ کھولا جائے۔۔
تو یار ایک آدمی رکھ لو جو سر کھجا دیا کرے ۔ اب مہدی کو کیا بتائیں کہ ایک ایس ایم ایس کی بات تو دور ہے ہم تو پیغام دے دے کر تھک گئے پر امین کا جواب نہیں آیا
پہلے میں نے سوچا تھا کہ یہ لکھوں کہسبحان اللہ۔ نہ صرف سپریم کمانڈر بلکہ ان سے چند قدم آگے ان کے بیٹے کو بھی کھڑا دکھا دیا
آپ اپنے گھر کا پتہ تو دیں۔انیس الرحمن، محمد امین، مہدی نقوی حجاز، محمد خلیل الرحمٰن, عاطف بٹ,
حسان خان،fahim
ہاں بھائیو کیا ہوا سب خاموش ہوکر بیٹھ گئے لگتا ہے اس دفعہ کسی کو دلچسپی نہیں رہی خیر جیسا میں نے مہدی سے کہا تھا کہ اگر صرف اس دفعہ دو افراد ہی ہو پائے تب بھی میں پروگرام ضرور رکھوں گا تاکہ یہ رسم باقی رہے لہٰذا پرسوں بروز اتوارکو سب میرے گھر جمع ہوجائیں اسکے بعد نارتھ ناظم آباد کی فوڈ اسٹریٹ میں سے ہی کوئی جگہ منتخب کرلیں گے جو بھی آسانی سے آسکتا ہے یہاں تصدیق کردے کیونکہ اب وقت بہت کم رہ گیا ہے۔
ارے بھائی یہاں گھر کا پتہ منگوا کر طالبان کے ہاتھوں مر واؤ گے کیا؟آپ اپنے گھر کا پتہ تو دیں۔
ہمارا تو اپنا پتہ ملے نہ خبر یار کی ملے والا حساب کتاب ہے۔۔
عاطف بٹ بھائی کو ٹکٹ بھی بھیج دیجیے گا۔۔
نہیں دل توڑنے والی باتیں نہ کرو۔یہ پروگرام مجھے کچھ فیل سا لگ رہا ہے
ا تنے دن میں 3 برگیڈ فوج ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے اور آپ لوگ ابھی تک باتیں بنا رہے ہو اس کا مطلب کیا ہوا؟ فیلیرنہیں دل توڑنے والی باتیں نہ کرو۔