عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

کراچی کے چند ایک نئے محفلین بھی ہیں۔ ان کے نام الگ کر رکھے ہیں میں نے۔ میرے خیال میں پہلے کی طرح ایک ذاتی پیغام کا دھاگہ کھولا جائے۔۔
 
حسان خان

لائبریرین
لازمی نہیں ہے کہ بار بی کیو پارٹی ہی رکھی جائے۔ ہم ایسے ہی کہیں بھی عید ملن کے نام پر مل سکتے ہیں۔
 
میر انیس

لائبریرین
یار مسئلہ جگہ کا ہی آن پڑا ہے نا۔ میرے گھر تو کام ہورہا ہے ورنہ کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ میرے خیال میں تو باربی کیو کسی ریسٹورینٹ میں ہی کھالیتے ہیں ساتھ بیٹھ کر اسکے لئے میرے بھانجے کا ریسٹورینٹ حاضر ہے نہیں تو اگر اپنے قربانی کے گوشت کا ہی کرنا ہے تو کیوں نا کہیں بنوالیں جہاں کہتے ہیں کہ گوشت آپ کا ذاائقہ ہمارا
 
فہیم

گوشت لانے والے پنگے بھی ختم کریں۔
ہزاروں ریسٹورنٹ ہیں کراچی میں۔ وہیں کہیں رکھ لیا جائے تو بہتر :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سبحان اللہ۔ نہ صرف سپریم کمانڈر بلکہ ان سے چند قدم آگے ان کے بیٹے کو بھی کھڑا دکھا دیا :)
پہلے میں نے سوچا تھا کہ یہ لکھوں کہ

سپریم کمانڈر سے ان کا بیٹا چار قدم آگے نکل گیا

پھر خیال آیا کہ بیٹے کا ابھی کوئی معاشی سکینڈل سامنے نہیں آیا اس لئے ایسا نہ لکھوں :)
 
فہیم

لائبریرین
ارے بھئی ہم نے کب منع کیا۔
آپ جہاں کہیں ہم حاضر ہوجائیں گے۔

ہماری طرف سے انکاری نہیں
کوئی بھی جگہ رکھ لیں اور کسی بھی چھٹی کے دن رکھ لیں :)
 
میر انیس

لائبریرین
آپ اپنے گھر کا پتہ تو دیں۔
ہمارا تو اپنا پتہ ملے نہ خبر یار کی ملے والا حساب کتاب ہے۔۔:rolleyes:
عاطف بٹ بھائی کو ٹکٹ بھی بھیج دیجیے گا۔۔:D
ارے بھائی یہاں گھر کا پتہ منگوا کر طالبان کے ہاتھوں مر واؤ گے کیا؟
عاطف کو ٹکٹ کونسا بس کا بھیجوں کیا؟ شاید تم عاطف کو یہاں ٹیگ کرنے کی وجہ سے کہ رہے ہو یہ لوگ بھی اسی دن ہی لاہور میں عید ملن منائیں گے نا جس دن ہم یہاں کراچی میں منائیں گے
 
Top