محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ ہمارے ذوق کو انڈر اسٹیمیٹ کر گئیں۔ویسے یہ لڑی میرے دماغ میں بھی آئی تھی۔۔ مگر سوچا عید تو ایک دن،دو دن کی ہوتی۔۔ اس کے بعد اس میں کوئی جواب ہی نہیں دے گا۔۔
آپ ہمارے ذوق کو انڈر اسٹیمیٹ کر گئیں۔ویسے یہ لڑی میرے دماغ میں بھی آئی تھی۔۔ مگر سوچا عید تو ایک دن،دو دن کی ہوتی۔۔ اس کے بعد اس میں کوئی جواب ہی نہیں دے گا۔۔
کٹا بڑے گوشت کا چھوٹا ورژن ہوتا ہے۔ کئی جگہ مٹن کے طور پہ بھی بیچ ڈالتے ہیں قصاب حضرات۔تو بیف کیوں کہتے ہیں پھر بڑے گوشت کو۔۔؟
سرجی آپ کا ذوق تو "شوق" سے کھانا ہے۔۔ اور میرا دھیان تو صرف تھریڈ کے چلنے بلکہ دوڑنے کی طرف تھا۔۔آپ ہمارے ذوق کو انڈر اسٹیمیٹ کر گئیں۔
آج چکن کی نسل کشی کا عالمی دن منایا گیا ہے شاید۔ہمارے آج کا اختتام چکن چاول پر ہوا.
عالمی یا قومی قوامی وغیرہ؟آج چکن کی نسل کشی کا عالمی دن منایا گیا ہے شاید۔
آغاز آپ نے پھینی سے کیا ہوگا۔عید کے پہلے دن کا اختتام چکن کڑاہی کے ساتھ ہوا۔
الگ سے کہہ دیا تھا۔عید اور سحری افطاری کے کھابا جاتی مراسلوں میں ایک واضح فرق میں نے محسوس کیا۔ کسی بھی یوم عید کی کھابا گیری کے ساتھ ' الحمدللہ' پڑھنے کو نہیں ملا۔
یعنی کہ شیطان آزاد وغیرہ وغیرہ
الحمد للہ
حدود کے اندر ہی رہا۔
عید پر سویاں۔آغاز آپ نے پھینی سے کیا ہوگا۔
کٹے کی کاٹ دیکھو!کٹا بڑے گوشت کا چھوٹا ورژن ہوتا ہے۔ کئی جگہ مٹن کے طور پہ بھی بیچ ڈالتے ہیں قصاب حضرات۔
کٹے بھی کاٹے جا رہے ہیں۔آج چکن کی نسل کشی کا عالمی دن منایا گیا ہے شاید۔
اسی بات پہ مجھے یاد آیا۔۔ رات میسج آیا ایک دوست کی طرف سے۔۔عید اور سحری افطاری کے کھابا جاتی مراسلوں میں ایک واضح فرق میں نے محسوس کیا۔ کسی بھی یوم عید کی کھابا گیری کے ساتھ ' الحمدللہ' پڑھنے کو نہیں ملا۔
یعنی کہ شیطان آزاد وغیرہ وغیرہ
آخر میں پھینیوں کو بھی سویاں کہہ گیا ہے۔حلوی السویا پر الجزیرۃ چینل کی رپورٹ
ویسے ان کی تیاری کا جو "معیار" وڈیو میں دکھایا گیا ہے اسے دیکھ کر تو پردسیوں نے پہلے ہی کانوں کو ہاتھ لگالینا ہے۔ننگے سر کھلے ہاتھ اور صفائی بھی اعلی درجے کی۔ وغیرہ وغیرہحلوی السویا پر الجزیرۃ چینل کی رپورٹ