اسی سے کٹاکٹ یا ٹکاٹک بنتا ہو گا۔کٹے بھی کاٹے جا رہے ہیں۔
جب بھی آپ یہ لفظ ادا کرتے ہیں نہ چاہتے ہوئے بھی ذہن (شمالی ) ہمسایوں کی طرف چلا جاتا ہے.آخر میں پھینیوں کو بھی سویاں کہہ گیا ہے۔
یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ اب تک پوسٹ کرنے والے سب لوگوں نے بنایا۔لوگوں نے بنایا میں نے تو صرف کھایا کبھی دعوت اور کبھی بازار جا کر
جی جی وہی تو۔یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ اب تک پوسٹ کرنے والے سب لوگوں نے بنایا۔
اقتصادی راہداری میں بھی پھینیوں کا اہم رول ہے جی۔جب بھی آپ یہ لفظ ادا کرتے ہیں نہ چاہتے ہوئے بھی ذہن (شمالی ) ہمسایوں کی طرف چلا جاتا ہے.