شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی یہ آپ ان ہی نوٹوں کو کیوں ہر جگہ لے کہ جا رہے ہیں؟ کسی کو دے بھی دیں ناں
بھئی جس کو جدھر سے نزدیک ہو وہ ادھر سے لے لے۔
شمشاد بھائی یہ آپ ان ہی نوٹوں کو کیوں ہر جگہ لے کہ جا رہے ہیں؟ کسی کو دے بھی دیں ناں
واؤ ، اب یہ بھی بتائیے آپکے اس سو کے نوٹ میں ہمارے کتنے پاونڈ ہیں ۔ اور پاکستانی کتنے ہے ۔؟
تو آپ سے کس نے کہا کہ ایک ہی نوٹ اٹھائیں اور وہ بھی صرف سو والا، اس میں پانچ پانچ سو والے بھی ہیں اور دو دو سو والے بھی۔
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں تو مذاق میں کہہ لکھ رہی تھی ۔۔۔ کبھی بھول کر بھی ایسی بھول کی تو پاکستان آکر میں جوتے سے پٹائی کر دوں گی ۔ ۔
(مگر مجھے معلوم تم ایسا کام کروگے نہیں ۔ ۔ اسلئیے مار پڑنے کے چانس نہیں )
آپ کے بنیں گے :
پ پ پ
پونے پینسٹھ پونڈ
سو میں سے پینتیس نکالیں تو باقی پینسٹھ بچتے ہیں۔ اسکو انگریزی میں Sixty Five کہتے ہیں، اردو میں پینسٹھ، پنجابی میں پینٹھ اور عربی میں خمسۃ و ستتین کہتے ہیں۔ +آرام+