باقیوں کا بھی خیال کریں کچھ، اور بھی اتنے سارے اراکین ہیں عیدی لینے والے۔
میں کیوں سوچوں ۔؟ عیدی آپ دے رہے ہیں ناکہ میں ۔؟
باقیوں کا بھی خیال کریں کچھ، اور بھی اتنے سارے اراکین ہیں عیدی لینے والے۔
چند ایک آپ سے بھی چھوٹے اراکین ہیں اس محفل کے۔
یہ لیں میری طرف سے سب کے سب عیدی لے لیں۔
زبردست باجو۔ بہت اچھے کارڈ ہیں۔ بہت شکریہ۔ لیکن آپ کہاں جا چکی ہیں؟؟ آج شام(چاند رات) کو سب سے پہلے آپ کو فون کرنے لگی تو کسی نے فون اٹھایا ہی نہیں۔ لگتا ہے گھر پر نہیں ہیں۔ لیکن کب تک آئیں گی۔ماورہ ،، جب تم آؤ گی تو میں جاچکی ہونگی ۔ یہ لو اپنے حصے کی عید مبارک ،
زکریا آپ کے لئے اک کارڈ ، پہلے آپکا آصف، نبیل کے ساتھ شئیر کیا وہ اپنی جگہ ، مگر یہ الگ سے آپکے اور عنبر کے لئے ۔ اصل میں ، میں قسطوں میں لگا رہی ہون نا کارڈز اسلئے جیسے جیسے مجھے ملتا ہے ۔ آپ سبکو ہم سبکی طرف سے '' پیشگی عید مبارک ،،
( عید پارٹی پر مجھے دعوت نامہ دینا نا بھولئیے گا ) میں آرہی ہوں ۔ ۔
بوچھی
آپ کب واپس آئیں گی ؟ میں نے آپ کے لئے کارڈ ڈیزائن کیا ہے نہیں معلوم آپ کو پسند آئے گا یا نہیں آپ آ جائیں تو دکھاؤں ۔ ۔ ۔ انتظار ۔ ۔ ۔ !!
امن ،
میرا دل ہے آپکو عید کے ساتھ ساتھ اک شکریہ کا کارڈ بھی دوں (انٹرویو چپُ سمجھوتے پر )