فہیم
لائبریرین
تکہ بوٹی والی عید کہہ لیں نہہمیں تو نمکین عید پسند ہے چاٹ کے ساتھ...بہت شکریہ ،آپ کو بھی عید مبارک
تکہ بوٹی والی عید کہہ لیں نہہمیں تو نمکین عید پسند ہے چاٹ کے ساتھ...بہت شکریہ ،آپ کو بھی عید مبارک
یہ بھی ٹھیک ہے.....لیکن او پھر چلاکی....لیکن ہم نے تو کہیں اشارہ کیا ہی نہیں
ذرا سوچیں کہ اشارے بازی کرتے کیا ہم اچھے لگیں گے
صاحب سوکھی عید مبارک سے کام نہیں چلے گا عیدی بھی نکالیںخیر مبارک اور میری طرف سے بھی بہت بہت عید مبارک۔
چلاکی مؤنث ہےیہ بھی ٹھیک ہے.....لیکن او پھر چلاکی....
تمام دوستوں کو
جن کی طرح آج عید ہے اور وہ عید منا رہے ہیں یا منانے والے ہیں
اور وہ جن کی عید کل ہوگی
محترم بھائی
خیر مبارک
اللہ تعالی اس عید ہم سب کے لیئے نوشتہ بہار فرمائے آمین
بہت پیارا کارڈ بنایا ہے ۔ ماشاءاللہ
اللہ تعالی آپ کو سوہنی من موہنی معصوم سی بیگم نصیب فرمائے آمین ثم آمینثم آمین
شکریہ نایاب بھائی
اور میری عیدی کدھر ہے
اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔ آمیناللہ تعالی آپ کو سوہنی من موہنی معصوم سی بیگم نصیب فرمائے آمین ثم آمین
یہ راز دوبارہ افشا کیا تو گردن مروڑنے میں دیر نہیں لگائیں گےکیا پتہ کچھ جنات بھی ممبر ہوں اردو محفل کے
کچھ بوتلیں ابھی بھی خالی ہیںیہ راز دوبارہ افشا کیا تو گردن مروڑنے میں دیر نہیں لگائیں گے
اکیلے اکیلےلیں جی صبح کے 6:15 بجے ہیں اورہم شیرخورمہ کھا رہے ہیں سب کو میٹھی عید مبارک
لگتا ہے کوہ قاف کی سیر کیے بغیر باز نہیں آؤ گےکچھ بوتلیں ابھی بھی خالی ہیں
بوتل سے بچنے کی رشوت میں سیر کرائی جارہی ہے کیالگتا ہے کوہ قاف کی سیر کیے بغیر باز نہیں آؤ گے
نجانے کیا ملتا ہے لوگوں کوہمیں تو نمکین عید پسند ہے چاٹ کے ساتھ...بہت شکریہ ،آپ کو بھی عید مبارک
یار جو مک مکا کرنا ہے کان میں کر لو پلیزبوتل سے بچنے کی رشوت میں سیر کرائی جارہی ہے کیا
شکر ہے میں نے مبارک نہیں دیثم آمین
شکریہ نایاب بھائی
اور میری عیدی کدھر ہے
ریکوڈک تک جانا تو ممکن نہیںیار جو مک مکا کرنا ہے کان میں کر لو پلیز
اور ہم مرزا غالب کا ایک عدد شعر سننے سے محفوظ رہےشکر ہے میں نے مبارک نہیں دی
دوراندیشی کی انتہاریکوڈک تک جانا تو ممکن نہیں
کھیوڑہ میں کیے لیتے ہیں
ہمم ہمماور ہم مرزا غالب کا ایک عدد شعر سننے سے محفوظ رہے