فہیم
لائبریرین
ہم نے تو سنا ہے کہ شعر و شاعری میں بھی نمک کافی مقدار میں پایا جاتا ہےدوراندیشی کی انتہا
ایک یہی نمک سستا تھا، وہ بھی مہنگا کروانے کے چکر میں ہیں لوگ
ہم نے تو سنا ہے کہ شعر و شاعری میں بھی نمک کافی مقدار میں پایا جاتا ہےدوراندیشی کی انتہا
ایک یہی نمک سستا تھا، وہ بھی مہنگا کروانے کے چکر میں ہیں لوگ
لیں آپ نے پہلے نہیں بتایاہمم ہمم
یہ سیانا پن تب تک ہے
جب تک ناکتخدا ہو
ایک نہ ایک دن تو چھری تلے آنا ہی ہے
سو ہم بھی اس سن کھال اتار لیں گے
ہاں یار سنا میں نے بھی ایسے ہی ہےہم نے تو سنا ہے کہ شعر و شاعری میں بھی نمک کافی مقدار میں پایا جاتا ہے
جزا ک اللہ جزاک اللہلیں آپ نے پہلے نہیں بتایا
اپنے اس کام کا
کہیں تو ہم بکرا عید پر آپ کو بکنگز دلادیں
ہاں یار سنا میں نے بھی ایسے ہی ہے
کریما سعدیؒ میں
"بسیار شاعراں شعر ہائے پر نمک
کس نہ گفتہ ہمچو سعدےؒ"
پھجے کا اصل نام بختیار ہے کیا؟کچھ یوں ہوتا تو پلے پڑجاتا
بختیار بھیا ڈالو ذرا پائے پر نمک
پھیکے کھانے میں مزہ نہ آوے۔
شیخ سعدی سے معذرت کے ساتھ
کھال تو قصائی حضرات چھری اور شاعر حضرات زبان سے اتارتے ہیںجزا ک اللہ جزاک اللہ
اللہ آپ کو بہت دے
کبھی بس کے نیچے، کبھی ٹرک کے نیچے
میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ آج بھی اللہ کے ایسے بے لوث بندے موجود ہیں
جو اپنا چلتا کام ایثار کے جذبے کے تحت دوسرے بھائی کے حوالے کرنے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔
تمام اہلیان محفل کو میری جانب سے عید مبارک
او چھڈ یارکھال تو قصائی حضرات چھری اور شاعر حضرات زبان سے اتارتے ہیں
اور ہمارا دونوں میں سے کسی سے تعلق نہیں۔
مڈل ایسٹ میں ۔۔وعلیکم السلام
خیر مبارک
کہیے آپ کی عید کہاں پر ہورہی ہے
مڈل ایسٹ میں یا پاکستان میں
خیر مبارکیاد رکھنے کا شکریہ فہیم آپکو بھی عید مبارک
شکریہخیر مبارک فہیم بھائی آپ کو۔
بہت ہی خوبصورت کارڈ ہے۔
شکریہسبھی کو عید بہت مبارک ہو۔ اب ہم عید گاہ جا رہے ہیں۔ کارڈ بہت ہی عمدہ ہے۔