مبارکباد عید کارڈ

فرحت کیانی

لائبریرین
جان میں جان آگئی
ورنہ میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی کہ
خطرناک چائے ہو تو کہہ سکوں
"بیگم ذرا اس میں انگلی گھما دینا":ROFLMAO:
اتنا خوف :heehee:
فہیم مستقبل میں اگر آپ کبھی ہمارے علاقے میں اپنی بیگم کے ساتھ آئے تو بشرطِ زندگی اور میری یہاں موجودگی، آپ لوگوں کو چائے پر بلاؤں گی تا کہ آپ کو یہ جملہ کہنے کا موقع مل سکے :jokingly:
 
Top