عید کا تحفہ
س ساجد محفلین اکتوبر 7، 2007 #4 انتہا ہے ظلم و بر بریت کی بے حسی ہے حاکم و رعیت کی جو مچاتی ہے غوغا آزادی انساں کا اس رُو سیاہ ، بے شرم عالمی جمعیت کی کِیا انساں کو ذبح چوپائے کی طرح یہ ہے تصویر صیہونی بربریت کی نہیں ہے محیط ظلمِ یہود قرن دو قرنوں پہ تاریخ ہے شاہد ان کی خوں آشاں طبیعت کی انبیاء بھی نہ تھے محفوظ ان کے شر سے کیا بات کریں قتالِ طفل و عورت کی یہ ہیں وہ درندے کہ جن میں، ساجد نہیں ہے باقی رمق آدمیت کی
انتہا ہے ظلم و بر بریت کی بے حسی ہے حاکم و رعیت کی جو مچاتی ہے غوغا آزادی انساں کا اس رُو سیاہ ، بے شرم عالمی جمعیت کی کِیا انساں کو ذبح چوپائے کی طرح یہ ہے تصویر صیہونی بربریت کی نہیں ہے محیط ظلمِ یہود قرن دو قرنوں پہ تاریخ ہے شاہد ان کی خوں آشاں طبیعت کی انبیاء بھی نہ تھے محفوظ ان کے شر سے کیا بات کریں قتالِ طفل و عورت کی یہ ہیں وہ درندے کہ جن میں، ساجد نہیں ہے باقی رمق آدمیت کی
فرضی محفلین اکتوبر 10، 2007 #5 خاور بلال صاحب اور ساجد صاحب اب تو آگ اپنے پچھواڑے میں بھی بھڑک اٹھی ہے۔۔۔ اور اس دفعہ دشمن صیہونی نہیں۔۔۔۔۔۔ ان کے زر خرید غلام ہیں۔۔ افسوس http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/10/071009_mirali_eyewitness_sq.shtml
خاور بلال صاحب اور ساجد صاحب اب تو آگ اپنے پچھواڑے میں بھی بھڑک اٹھی ہے۔۔۔ اور اس دفعہ دشمن صیہونی نہیں۔۔۔۔۔۔ ان کے زر خرید غلام ہیں۔۔ افسوس http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/10/071009_mirali_eyewitness_sq.shtml