شمشاد نے کہا:وہی ناں، بات ان کی بازبانی آپ کے۔
شمشاد نے کہا:یا اللہ خیر، باجو آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں، یہ دوسرا موقع ہے کہ آپ نے مبارک دی اور مٹھائی پر اصرار نہیں کیا۔
میرا تو فارمولا 2 + 2 = 4 والا غلط ہوتا جا رہا ہے
شمشاد نے کہا:ویسے تو وہ بلاوجہ بھی کھلا دیا کرتی ہیں، اب ایسی کیا بات ہو سکتی ہے؟
ظفری نے کہا:مٹھائی کھلانے پر نہیں ۔۔ مٹھائی کھلانے کی وجہ کو شاید ابھی چھپانا چاہتیں ہیں ۔۔۔ اس لیئے مٹھائی کا تقاضا کرنا بند کر دیا ہے ۔
ظفری نے کہا:اس لیئے کہ باجو کو یہ ڈر ہے کہ کوئی ان سے اب ۔۔۔ مٹھائی نہ مانگ لے ۔