شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:اور کیاظفری میری طرح سر پر دوپٹہ لے کر تصویر بناوا سکتے ہیں کیا ؟
![]()
![]()
باقی رہی جین شرٹس پینٹ تو یہ تو میں بھی پہنتی ہوں ۔![]()
ہا ہا ہا، ویسے باجو اگر ظفری خواتین والے کپڑے پہن کر اور سر پر دوپٹہ لے کر تصویر بنوائیں تو کیسے لگیں؟ ذرا تصور تو کریں۔