قیصرانی
لائبریرین
ابھی تو ہم کھیلنا شروع ہی ہوئے تھے کہ آپ نے اتنی بڑی چیٹنگ کر دیدا ورلڈز لارجسٹ چیٹینگ
ابھی تو ہم کھیلنا شروع ہی ہوئے تھے کہ آپ نے اتنی بڑی چیٹنگ کر دیدا ورلڈز لارجسٹ چیٹینگ
میں نے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خود نے کی چیٹنگ میری تو ہیبٹ بھی نہیںابھی تو ہم کھیلنا شروع ہی ہوئے تھے کہ آپ نے اتنی بڑی چیٹنگ کر دی
چھوٹی بہنیں بڑے بھائیوں سے ہی تو سیکھتی ہیں۔ اگر میں نے چیٹنگ کی تو آپ نے بھی وہی سیکھا نامیں نے کی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔خود نے کی چیٹنگ میری تو ہیبٹ بھی نہیں
لیکن میں کی تو نہیں نا ۔۔سیکھنا تو اور بات آپ نے تو کی بھی اور سکھائی بھی سو آپ زادا چیٹرچھوٹی بہنیں بڑے بھائیوں سے ہی تو سیکھتی ہیں۔ اگر میں نے چیٹنگ کی تو آپ نے بھی وہی سیکھا نا
جی میری ننھی منی بہنا، آپ تو اتنی "مشوم" ہیںلیکن میں کی تو نہیں نا ۔۔سیکھنا تو اور بات آپ نے تو کی بھی اور سکھائی بھی سو آپ زادا چیٹر
انہوں نے پہلے کوئی مسئلہ حل کرایا ہے جو یہ کروا دیں گےمجھے لگ رہا ہے کہ عینی اور مُنے کے درمیان صلح کروانے کے لیے اقوام متحدہ کا اجلاس بُلانا پڑے گا۔
تھینکس زین بھائیتاخیر ہوگئی اس لئے اگلے ہفتے دو ہزاری ہونے پر ڈبل مبارکباد دوں گا
تھنکس محسن بھائی
شکریہ وارث انکلآپ کو مبارک ہو عینی شاہ۔
مانو بلی کو یہ مانو اچھی لگی ورائیٹی یو نو اچھی ہے نا یہ بھی ۔۔۔۔ہزار مراسلوں کے بعد مانو بلی کیوں تبدیل ہوگئی؟