قیصرانی
لائبریرین
دیکھتے ہیں کہ اب اس دھاگے پر کون کون تسلیم کرنے آتا ہےچمچے خود کریں گے کہ آپ انکے باس ہیں
یہ نہ ہو کہ اب لمبی خاموشی چھا جائے اس دھاگے پر؟
دیکھتے ہیں کہ اب اس دھاگے پر کون کون تسلیم کرنے آتا ہےچمچے خود کریں گے کہ آپ انکے باس ہیں
میں تو چلتی ہوں پھردیکھتے ہیں کہ اب اس دھاگے پر کون کون تسلیم کرنے آتا ہے
یہ نہ ہو کہ اب لمبی خاموشی چھا جائے اس دھاگے پر؟
تصدیقی مراسلے کا شکریہ۔ اب آپ تشریف لے جا سکتی ہیںمیں تو چلتی ہوں پھر
میں نے تو انفارم کیا تھا ۔۔۔ایڈمیٹ تھوڑیتصدیقی مراسلے کا شکریہ۔ اب آپ تشریف لے جا سکتی ہیں
جی واقعی، یہ تو بہت ہمت والا کام ہوتا اگر آپ ایڈمٹ کر لیتیں۔ بشکریہ وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہمیں نے تو انفارم کیا تھا ۔۔۔ ایڈمیٹ تھوڑی
اوووووووووووووووووپس آپا کو کیوں بلا لیاجی واقعی، یہ تو بہت ہمت والا کام ہوتا اگر آپ ایڈمٹ کر لیتیں۔ بشکریہ وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ
وہ کیوں بھئی؟اوووووووووووووووووپس آپا کو کیوں بلا لیا
اب تو وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ کو اطلاع بھی پہنچ گئی ہوگی۔ اب فائدہ اسے مٹانے کا۔ وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ مفت میں پریشان ہوتی رہیں گی کہ ٹیگ کہاں گیاریمو کر دین نا پلیززززززززززززززززززمنصور بھائی
اب تو وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ کو اطلاع بھی پہنچ گئی ہوگی۔ اب فائدہ اسے مٹانے کا۔ وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ مفت میں پریشان ہوتی رہیں گی کہ ٹیگ کہاں گیا
پالے بچے ایشے نہیں لوتے۔ یہ لیں ٹافی کھائیں
شکریہ آپی جان ۔ آپ کیسی ہیں ؟واہ واہ، کیا بات عینی کی
بہت بہت مبارک ہو عینی!
میں بہت اچھی ہوں ابطبیعت کیسی ہے اب؟
کہاں ہے ٹافیپالے بچے ایشے نہیں لوتے۔ یہ لیں ٹافی کھائیں
بے ایمانی، کھا کر نہیں پوچھتےکہاں ہے ٹافی
جی نہیں دی ہے نہیں کوئی مجھے اور کھا خود گئے اوپر سے چیٹینگ کا الزامبے ایمانی، کھا کر نہیں پوچھتے
اگر خود بھی کھائی ہے تو بھی تو یہ چیٹنگ ہی ہوئی نا؟جی نہیں دی ہے نہیں کوئی مجھے اور کھا خود گئے اوپر سے چیٹینگ کا الزام
دا ورلڈز لارجسٹ چیٹینگاگر خود بھی کھائی ہے تو بھی تو یہ چیٹنگ ہی ہوئی نا؟