نیرنگ خیال
لائبریرین
عسکری بھائی میں نے اک پیرا آخر میں لکھا تھا جن میں ان احباب کا شکریہ ادا کیا تھا جو بہت معلوماتی دھاگے شروع کرتے ہیں۔۔۔ ان میں آپ کا نام سر فہرست تھا۔۔ ۔لیکن وہ پورا موضوع سے اس لیے نکال دیا کہ ان کی کلاس ہوجائے۔۔۔ آپ لوگوں کو سیلوٹ کرنے کو الگ سے نیا دھاگہ بنا لوں گا۔کاش ہم بھی غائب ہوتے تو ہمارا نام بھی داستاں میں ہوتا