عینی شاہ
محفلین
ایک تو جتنے پروفیسر ٹیچر ہیں نا جہاں کوئی بچے دیکھے کلاس کھول کر بیٹھا جاتے ہیں چلو بھئی پڑھو اففففففف
ایک تو جتنے پروفیسر ٹیچر ہیں نا جہاں کوئی بچے دیکھے کلاس کھول کر بیٹھا جاتے ہیں چلو بھئی پڑھو اففففففف
اک تو میں ان تھیٹوں سے تنگ ہوں۔۔۔
نہیں جن کی طرح غائب۔۔تو ہم بھی جن بن جائین۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ نے آئکن جو ایسا لگیا ہے
اچھااااااااااااااا یوں کہین نا پتہ تو ہے مجھے سمجھ نہیں آتانہیں جن کی طرح غائب۔۔
شکر ہے میں نے وضاحت کر دی۔۔۔ ورنہ تم تو بننے لگی تھی جن۔۔۔ اتنی فرماں بردار گڑیا۔۔۔اچھااااااااااااااا یوں کہین نا پتہ تو ہے مجھے سمجھ نہیں آتا
جن تو بن بھی نہیں سکتی تھی یو نو ۔۔۔ہاں جنننی تو بن سکتی ہوں ۔۔وہ تو ہوں بھیشکر ہے میں نے وضاحت کر دی۔۔۔ ورنہ تم تو بننے لگی تھی جن۔۔۔ اتنی فرماں بردار گڑیا۔۔۔
ہاہاہاہاجن تو بن بھی نہیں سکتی تھی یو نو ۔۔۔ ہاں جنننی تو بن سکتی ہوں ۔۔وہ تو ہوں بھی
بے فکر رہیں کوئی بُرا نہیں منائے گا۔ سب پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے اراکین ہیں اور جانتے ہیں کہ کون کس لہجے میں بات کرتا ہے۔شمشاد بھائی میں نے سیدہ شگفتہ اپیا عرف بڑا ڈان کو بھی شامل نہیں کیا۔۔۔ حالانکہ وہ بھی بہت عرصہ سے غائب ہیں غالباً۔۔۔ مجھے ڈر تھا کہ اس بے تکلفی پر کوئی برا نہ منا جائے۔۔
یو مین پرانے زمانے میں جاؤں چلی ۔۔۔ویسے ہر انسان کے اندر ایک جن ہوتا ہے ۔۔جو اسکے بائیں کندھے پر بیٹھا ہوتا ہے خیال بھائیہاہاہاہا
چلو اب پھر واپسی کا سفر شروع کرو۔۔
اندر تو نہ ہوا نہ اگر کندھے پر بیٹھا ہے تو۔۔۔یو مین پرانے زمانے میں جاؤں چلی ۔۔۔ ویسے ہر انسان کے اندر ایک جن ہوتا ہے ۔۔جو اسکے بائیں کندھے پر بیٹھا ہوتا ہے خیال بھائی
ہااااااااااااااااااااا کتنے گندے بچے ہیں آپ خیال بھائی میرا بازو پہلے ہی ٹوٹا وا ہے کندھا ماروں گی تو دررد ہو گا نااندر تو نہ ہوا نہ اگر کندھے پر بیٹھا ہے تو۔۔۔
اپنا کندھا زور سے دیوار میں مارو۔۔ جن اگر مرا نہ بھی تو جسمانی چوٹیں تو ضرور آئیں گی۔۔۔
پر یہ سوچو کہ رہے گا تو جن کا بھی کچھ نہیں۔۔۔ہااااااااااااااااااااا کتنے گندے بچے ہیں آپ خیال بھائی میرا بازو پہلے ہی ٹوٹا وا ہے کندھا ماروں گی تو دررد ہو گا نا
جن نہیں جننننیپر یہ سوچو کہ رہے گا تو جن کا بھی کچھ نہیں۔۔۔
پر ابھی خود لکھا کہ بائیں کندھے پر جن ہوتا۔۔۔ مجھے کیا پتا تم نے وہاں پر بھی جننی بٹھا رکھی ہے۔۔۔جن نہیں جننننی
تو آپ سمجھ جائیں نا کہ میں شی ہوں تو میرا جن بھی شی ہوگا ناپر ابھی خود لکھا کہ بائیں کندھے پر جن ہوتا۔۔۔ مجھے کیا پتا تم نے وہاں پر بھی جننی بٹھا رکھی ہے۔۔۔
میرا جن اور ساتھ میں شی کا صیغہ۔۔ اب جن برا منا گیا ناں۔۔۔ تو تمہاری خیر نہیں۔۔۔تو آپ سمجھ جائیں نا کہ میں شی ہوں تو میرا جن بھی شی ہوگا نا
کیا ہوا نینی بھیا