سید عمران
محفلین
آپ نے انہیں کسی زن پر سیٹی مارتے کب دیکھا؟؟؟یوں تو پھر یہاں کے ایک ایڈمن صاحب بھی سینیئر "سیٹی زن" ہیں۔
آپ نے انہیں کسی زن پر سیٹی مارتے کب دیکھا؟؟؟یوں تو پھر یہاں کے ایک ایڈمن صاحب بھی سینیئر "سیٹی زن" ہیں۔
خبردار، حدِ ادب، گُستاخ۔یہاں پر ایک اور کھڑوس بابا ہے، وہ مجھے منفی ریٹنگ اس طرح دیتا ہے جیسے اس کے والدین میں سے کوئی حاتم طائی کی نسل کا ہے سو محفل کے اراکین دیکھ رہا تھا کہ سب سے زیادہ منفی ریٹنگز کس کی ہیں، وہیں عارف کریم نظر آیا تو بات کھلی کہ آپ بھی کل سے عین کاف جو کر رہے تھے وہ اصل ماجرا کیا تھا۔
بہت خوب۔۔۔خبردار، حدِ ادب، گُستاخ۔
اردو محفل کے ناظمین کا اور کام ہی کیا ہے یارا جی۔آپ نے انہیں کسی زن پر سیٹی مارتے کب دیکھا؟؟؟
وعلیکم السلامدُور سے سلام۔
اس میں کیا ہوتا ہے؟؟؟وعلیکم السلام
کوکا کولا کی ایڈ یاد آ گئی۔
اس کا جواب تو کسی ڈنڈے والی سرکار نے حذف کر دیا، یہ وہ لوگ ہیں جو ملک میں جمہوریت جمہوریت کا رونا روتے ہیں اور خود تھوڑا سا اختیار ملے تو خداوند بن جاتے ہیں، خیرخبردار، حدِ ادب، گُستاخ۔
کسی ظالم کو قریب بلانے کی دہائی دی جاتی ہے۔ انہوں نے دُور سے سلام بھیجا تھا، ہم نے قریب سے جواب دے دیا، واللہ۔اس میں کیا ہوتا ہے؟؟؟
ہائے۔۔۔اس کا جواب تو کسی ڈنڈے والی سرکار نے حذف کر دیا۔
ٹھنڈا کر کے کھاؤ۔ تُم بھی تو سر پر ناچنے لگ جاتے ہو۔اس کا جواب تو کسی ڈنڈے والی سرکار نے حذف کر دیا، یہ وہ لوگ ہیں جو ملک میں جمہوریت جمہوریت کا رونا روتے ہیں اور خود تھوڑا سا اختیار ملے تو خداوند بن جاتے ہیں، خیر
جو حکم باوا جی۔
کس کے قریب سے؟؟؟انہوں نے دُور سے سلام بھیجا تھا، ہم نے قریب سے جواب دے دیا۔
جا چھوڑ دیا "حافظِ قرآن" سمجھ کر۔ٹھنڈا کر کے کھاؤ۔ تُم بھی تو سر پر ناچنے لگ جاتے ہو۔
چلو کچھ تو اچھا کیا!!!جا چھوڑ دیا "حافظِ قرآن" سمجھ کر۔
جا تُجھے مُعاف کیا۔جا چھوڑ دیا۔
ہاہاہاہا۔۔۔
آگ یا نظر؟ہاہاہاہا۔۔۔
واقعی لگ گئی!!!
نظر کا ذکر ہی کب کیا؟؟؟آگ یا نظر؟