Ali Baba
محفلین
صاحب، ہماری (یعنی دو بابوں) کی دشمنی کو نظر لگ گئی، اور اس سے تماشائیوں کو آگ لگ گئی۔نظر کا ذکر ہی کب کیا؟؟؟
صاحب، ہماری (یعنی دو بابوں) کی دشمنی کو نظر لگ گئی، اور اس سے تماشائیوں کو آگ لگ گئی۔نظر کا ذکر ہی کب کیا؟؟؟
صاحب، ہماری (یعنی دو بابوں) کی دشمنی کو نظر لگ گئی، اور اس سے تماشائیوں کو آگ لگ گئی۔
جی نہیں، "بابے زندہ دشمنی باقی"دشمنی کم یعنی خس کم جہاں پاک۔۔۔
ہم تو پانی کا ڈبہ لائے تھے۔۔۔یہ مراسلہ دِیا سلائی سے کم ہے؟
شاعر کی بیزاری لاجواب ہے۔بھائی تم نمبر کی بات کررہے ہو
اپنی اب کہیں بھی نہیں چلتی
۔۔۔۔۔
یہ تو کچھ شعر سا نہیں بن گیا
سال ہونے کو ہے غائب ہوئے۔ اللہ کرے ہر طرح کی خیریت ہو۔ آمین!فارقلیط رحمانی کدھر گئے؟
دو سال ہونے والے ہیں۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین!محمد اسامہ سَرسَری بھی طویل عرصے سے نظر نہیں آ رہے۔
آمین الہی آمیندو سال ہونے والے ہیں۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
آپ پھر سے غائب ہیں۔لیں جی ہم تو حاضر ہو گئے ہیں