غائب اراکین یا تائب اراکین

سید عمران

محفلین
خود مذاق کریں تو درست دوسرا سچی بات کرے تو یہ کورٹ ہے حدِ ادب ۔۔۔اب یہ نہیں پتہ اُنکی حد کہاں شروع کہاں ختم 😝
اور اس حد کا کوئی قاعدہ قانون بھی نہیں کہ کون کون سی باتیں اس میں آتی ہیں۔۔۔
اس کا قانون عین وقت پر بیٹھے بیٹھے بنتا ہے!!!
 
Top