افففففففففففففففففففففففففففچلے گا چلے گا
تمہاری جگہ تمہارا بھوت او میرا مطلب ہے چڑیل ہو گی پھر۔وہ میں تو نہیں تھی بھیا ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
یہ تم آج کدھر سے آ گئے اور یہ کہ اس دھاگے پر تمہارا کیا کام ہے؟
یہ تم آج کدھر سے آ گئے اور یہ کہ اس دھاگے پر تمہارا کیا کام ہے؟
چاچو ٹھیک کہہ رہے ہیں چھوٹے بھائی ۔ یہاں آپ کا کیا کام ؟
وعلیکم السلام
ٹھیک ٹھاک مزے میںوعلیکم السلام
خاموشی کا تو نہیں پتا کیوں ہے۔
اللہ کے فضل سے میں بلکل ٹھیک ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ؟
اچھا ہی ہے اور آپ کے یہاں کیسا ہےٹھیک ٹھاک مزے میں
سنائیں کیسا موسم ہے وہاں کا؟
یہاں بھی اب اچھا ہوگیا ہے بہت مشکل سےاچھا ہی ہے اور آپ کے یہاں کیسا ہے
نہیں کبھی نہیں آئی ہوں پر خواہش ضرور تھییہاں بھی اب اچھا ہوگیا ہے بہت مشکل سے
آپ کبھی پاکستان آئی ہیں؟
ہاں پہلے جتنی تو نہیں رہیتو کیا اب خواہش نہیں رہی؟
ویسے اتنا بھی مشکل نہیں ہے پاکستان آنا۔
میں سمجھ سکتی ہوں کیوں نہیں رہیہاں پہلے جتنی تو نہیں رہی
کہاں غائب ہوگئی تھیں آپآگئی ہوں میں بھی ۔
میں غائب نہیں ہوتی لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کیا بات کروں؟؟؟؟کہاں غائب ہوگئی تھیں آپ